فرعون کا موسیٰ علیہ السلام کی دعوت کا جادوگروں کے ذریعے مقابلہ
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ فرعون نے موسیٰ علیہ السلام کی دعوت کا جادوگروں کے ساتھ کیسے مقابلہ کیا جواب : الله تعالیٰ نے فرمایا: «قَالُوا أَرْجِهْ وَأَخَاهُ وَأَرْسِلْ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ ﴿١١١﴾ يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَاحِرٍ عَلِيمٍ ﴿١١٢﴾ » [الأعراف: 111، 112] ”انھوں نے کہا اسے اور اس کے بھائی […]
جنوں کو انسانوں کی طرح آگ میں عذاب دیے جانے کی حقیقت
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا یہ حق ہے کہ جن کو آگ میں انسان کی طرح عذاب ہو گا جواب : جی ہاں! اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: «قَالَ ادْخُلُوا فِي أُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِكُم مِّنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ فِي النَّارِ ۖ كُلَّمَا دَخَلَتْ أُمَّةٌ لَّعَنَتْ أُخْتَهَا ۖ حَتَّىٰ إِذَا ادَّارَكُوا فِيهَا […]
شیطان اور انسان کے درمیان عداوت کی شدت اور حقیقت
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ شیطان اور انسان کے درمیان عداوت کا حجم کیا ہے جواب : ہمارے رب اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: «قَالَ فَاهْبِطْ مِنْهَا فَمَا يَكُونُ لَكَ أَن تَتَكَبَّرَ فِيهَا فَاخْرُجْ إِنَّكَ مِنَ الصَّاغِرِينَ ﴿١٣﴾ قَالَ أَنظِرْنِي إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ ﴿١٤﴾ قَالَ إِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ […]
ہوٹلوں میں تقریبات منعقد کرنے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ہوٹلوں میں منعقد ہونے والی تقریبات کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ جواب : ① ہوٹلوں میں منعقدہ تقریبات میں متعدد قباحتیں (کئی خرابیاں) ہیں، ایسی تقریبات عام طور پر فضول خرچی اور غیر ضروری اخراجات کا باعث […]
وقت نکاح طے شدہ شرائط کا پورا کرنا لائق تر ہے
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : بوقت نکاح بیوی نے اگر خاوند سے یہ شرط رکھی کہ وہ شادی کے بعد اسے پڑھانے سے منع نہیں کرے گا اور اس شرط پر خاوند کی موافقت کے بعد عورت اس سے شادی پر راضی ہو گئی۔ کیا اس […]
عیسائی شخص کا مسلمان خاتون سے شادی کرنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : مسلمان خاتون سے عیسائی مرد کے شادی کرنے کا شرعاً کیا حکم ہے ؟ اور اگر ان سے بچے ہوں تو ان کا کیا حکم ہے ؟ جواب : عیسائی شخص کا مسلمان خاتون سے نکاح باطل ہے۔ اللہ تعالیٰ کا […]
نماز باجماعت کے تارک کو رشتہ نہ دیا جائے
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ہمارے ہاں ایک نوجوان میری بہن کا رشتہ طلب کرنے آیا، دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ باجماعت نماز ادا نہیں کرتا، ا س پر ہمارے درمیان اختلاف پیدا ہو گیا کہ اسے رشتہ دیا جائے یا انکار کر دیا […]
لڑکی اور اس کے باپ (ولی) کی رضامندی کافی ہے
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں اپنی ایک مشکل کا حل چاہتی ہوں، بات یہ ہے کہ میری عمر اس وقت چوبیس سال ہے، میرے لئے ایک ایسے نوجوان نے منگنی کا پیغام دیا جو یونیورسٹی کی سطح تک تعلیم مکمل کر چکا ہے اور ایک […]
تعدد ازدواج کی مشروعیت اور حقیقت
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک سے زیادہ عورتوں سے شادی کرنا غیر مشروع ہے، سوائے اس آدمی کے کہ جس کی کفالت میں یتیم بچیاں ہوں اور وہ ان میں عدم انصاف سے خائف ہو، تو اس صورت میں […]
بیٹی یا بہن کے مہر کے عوض نکاح کا حکم
فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : کیا آدمی اپنی بیٹی یا بہن کے مہر کے عوض نکاح کر سکتا ہے ؟ جواب : کسی شخص کی بیٹی یا بہن کا مہر اس عورت کا اپنا حق ہے، ہاں اگر کوئی عورت اپنا سارا مہر یا اس کا کچھ حصہ اپنی رضامندی اور اختیار سے اسے ہبہ […]
راگ رنگ پر مشتمل تقریبات میں خواتین کی شرکت
فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : شادی بیاہ اور سالگرہ کی تقریبات میں خواتین کی شرکت کا کیا حکم ہے؟ جبکہ سالگرہ وغیرہ کی تقریبات بدعت ہیں اور ہر بدعت گمراہی ہے، علاوہ ازیں ایسی تقریبات رات بھر جاگنے کے لئے بعض طربیہ پروگراموں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ نیز کیا عورتوں کا دلہن کو دیکھنے اور […]
سحری کی اہمیت، فضیلت اور مسنون احکام
تحریر: عبید اللہ طاہر حفظ اللہ سحری کی ترغیب ❀ «عن أنس بن مالك رضي الله عنه، قال: قال النبى صلى الله عليه وسلم : تسحروا، فان فى السحور بركة. » حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سحری کھایا کرو، کیونکہ اس […]
والدین کے ساتھ حسن سلوک کی فضیلت
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ « باب بر الوالدين من أحب الأعمال إلى الله » والدین کے ساتھ حسن سلوک اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل ہے ✿ «عن عبد الله بن مسعود رضى الله عنه قال سالت النبى صلى الله عليه وسلم اي العمل احب إلى الله؟ قال: الصلاة […]
نیک اعمال کی قبولیت سے مشکلوں کا حل
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ « باب إجابة دعا، لمن بروالديه » والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے والے کی دعا قبول ہوتی ہے ✿ « عن ابن عمر رضي الله عنهما، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: بينما ثلاثة نفر يتماشون اخذهم المطر فمالوا إلى غار فى الجبل […]