کیا انسانوں میں شیطانی صفات والے افراد ہوسکتے ہیں؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا انسانوں میں بھی شیطان ہوتے ہیں  جواب : جی ہاں! سیدنا ابوسلام سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا : سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! بلاشبہ ہم شر پر تھے، اللہ نے ہمیں […]

کیا شیطان موت کے وقت حاضر ہوتا ہے؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا شیطان موت کے وقت بھی آتا ہے جواب : جی ہاں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: « إن الشيطان يأتي أحدكم عند موته فيقول: مت يهوديا، مت نصرانيا » ”بلاشبہ شیطان موت کے وقت تمھارے پاس آتا اور اس سے کہتا ہے: یہودی ہو […]

انسان میں جن کے داخل ہونے کے متعلق علمائے کرام کی آراء

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ انسان میں جن کے داخل ہونے کے بارے میں علماء کی کیا رائے ہے جواب : ➊ الشيخ محمد الحامد کہتے ہیں: جب جن بہت باریک اجسام والے ہیں تو ان کا بنی آدم کے ابدان میں داخل ہونا عقلاً اور نقلاً ممتنع نہیں ہے، کیوں کہ لطیف […]

امام احمد بن حنبل کا مؤثر جنات نکالنے کا طریقہ

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے جنات نکالنے کا کوئی طریقہ منقول ہے جواب : قاضی ابولحسن ابن القاضی (طبقات اصحاب الامام احمد) نے کہا : متوکل (عباسی خلیفہ) نے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی طرف ایک لڑکی کے بارے پیغام بھیجا، جسے مرگی […]

کیا جن انسان کے جسم میں داخل ہو سکتا ہے؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ بدن انسانی میں جن کے داخل ہونے کے بارے میں علماء کی کیا آراء ہیں جواب : سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : « إن المؤمن لينضي شيطانه كما ينضي أحدكم بعيره فى السفر […]

سورۃ البقرہ کی اختتامی آیات کا شیطان پر اثر

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا سورۃ البقرہ کی اختتامی دو آیات کا شیطان پر کوئی اثر ہوتا ہے جواب : جی ہاں! سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: « […]

کیا گالی اور غصہ شیطان کی طرف سے ہیں؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا گالی دینا شیطان کی طرف سے ہے جواب : جی ہاں، سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو آدمیوں نے گالی گلوچ کی۔ ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے […]

نماز میں شیطان سے محفوظ رہنے کا طریقہ

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ میں نماز میں کیسے اپنے آپ کو شیطان سے محفوظ رکھوں جواب : درج ذیل دعا پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ محفوظ فرما لے گا۔ سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو […]

شیطان سے نجات پانے والے مخلص بندے

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ شیطان سے کون نجات پاتا ہے  جواب : اس کا جواب خود شیطان کی زبانی سنیے ! ارشاد ربانی ہے : «قَالَ رَبِّ بِمَا أَغْوَيْتَنِي لَأُزَيِّنَنَّ لَهُمْ فِي الْأَرْضِ وَلَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ ‎ ﴿٣٩﴾ ‏ إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ ‎ ﴿٤٠﴾ » ”اس نے کہا: اے میرے رب! چونکہ […]

کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جانے پر کیا کریں؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جب میں کچھ کھاؤں یا پیوں اور اللہ کا نام لینا بھول جاؤں تو کیا شیطان میرے ساتھ پیے گا اور مجھے کیا کرنا چاہیے جواب : جی ہاں! علیہ شیطان آپ کے ساتھ کھائے پیے گا۔ آپ دوبارہ کھانا کھائیں، اگرچہ ایک ہی لقمہ ہو، یا دوبارہ […]

دعا کی قبولیت کے اوقات اور اہم مواقع

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ میں شدید بیماری میں مبتلا ہوں اور دعا کی قبولیت کے اوقات معلوم کرنا چاہتا ہوں جواب : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے : « أدعوا لله و أنتم موقنون بالإجابة » ’’اللہ سے قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا مانگو۔“ قبولیت کے اوقات […]

مخموم القلب کی تعریف اور خصوصیات

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ مخموم القلب سے کیا مراد ہے جواب : سیدنا عبد الله بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا: لوگوں میں سب سے افضل کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا […]

گھبراہٹ اور وسوسوں سے بچنے کے لیے مسنون دعا

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ میں گھبراہٹ کے وقت کیا کہوں جواب : سیدنا عبداللہ بن عمر بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ صلى الله عليه وسلم ان کو گھبراہٹ سے (بچنے کے لیے) یہ کلمات سکھاتے تھے: «أعوذ بكلمات الله التامة من غضبه وشر عباده، […]

شیطان اور نقصان دہ چیزوں سے حفاظت کے لیے مسنون دعا

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جب میں کسی جگہ جاؤں تو کیا پڑھوں، تاکہ شیطان سے نجات پاؤں جواب : سیدہ خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: «من نزل منزلا ثم قال: أعوذ بكلمات […]

1 2 3 6
1