غیر مسلم کو خون دینے کا شرعی جواز
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ غیر مسلم کو خون دینے کا حکم میں اس میں کوئی ممانعت نہیں جانتا، کیونکہ اللہ عزوجل اپنی کتاب عظیم میں فرماتے ہیں: «لا يَنْهَاكُمُ اللَّهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُم مِّن دِيَارِكُمْ أَن تَبَرُّوهُمْ وَتُقْسِطُوا إِلَيْهِمْ» [الممتحنة: 8] ”اللہ تمھیں ان لوگوں […]
غیر مسلموں کے ساتھ کھانے کا شرعی حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ایک ہی پلیٹ میں مشرکوں کے ساتھ کھانا مسلمان کو بری مجالس سے بچنا چاہیے، مشرکین اور یہود و نصاری کی مجالس بھی انھی میں شامل ہیں، لہٰذا بقدر امکان ان سے دور رہے، لیکن اگر کسی ضرورت کی وجہ سے وہ ان کے ساتھ کھانے […]
غیر مسلموں کے جنازے میں شرکت کا شرعی حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ان کے جنازوں میں شرکت کرنا اگر ان میں کوئی حرام کام ہوتا ہو جیسے ناقوس (سنکھ) بجانا، آگ روشن کرنا اور صلیبیں اٹھانا تو پھر جائز نہیں اور اگر ان میں کوئی حرام چیز نہ ہو تو پھر ان میں مصلحت دیکھی جائے گی۔ واللہ […]
غیر مسلم مریض کی عیادت کا شرعی حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ نصرانی کی ملا قات کا حکم عیسائی یا کسی دوسرے کافر کی ملاقات کے لیے جانا، اگر وہ مریض ہو تو یہ حقیقت میں ملاقات نہیں بلکہ عیادت ہوتی ہے، کیونکہ مریض کے پاس بار بار جایا جاتا ہے۔ اگر اس میں کوئی مصلحت ہو، جیسے […]
خاوند سے اجازت کے بغیر مال لینے کا حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ اجازت کے بغیر خاوند کا مال لینا سوال: ایک عورت خرچے میں تنگی اور تقصیر کرنے والے اپنے خاوند کے مال سے اس کو بتائے بغیر کچھ لے لیتی ہے اور قسم اٹھا کر کہتی ہے کہ اس نے کچھ نہیں لیا؟ جواب: عورت کے لیے […]
خاوند کی اجازت کے بغیر مال سے خریداری کا حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ خاوند کو بتائے بغیر عورت کا اپنے گھر والوں کے لیے کچھ خریدنا تمہارے لیے یہ جائز نہیں کہ تم اپنے خاوند کے مال سے اس کے علم میں لائے بغیر اس سے زیادہ لو جو تمہارے اور تمھاری اولاد کے لیے معروف کے مطابق کافی […]
خاوند کی اجازت کے بغیر مال سے صدقہ کرنا
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ بیوی کا خاوند کے مال سے صدقہ کرنا تمہارے لیے یہ جائز نہیں کہ صدقہ کرنے کے لیے خاوند کی رضا کے بغیر اس کے مال سے کچھ لو، لیکن عموماًً جس کی وہ اجازت دے دیتا ہو تو اس میں صدقہ کرنے میں کوئی حرج […]
قاضی کے لیے تحائف قبول کرنے کی شرائط
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قاضی کا تحائف قبول کرنا قاضی کے تحفہ قبول کرنے کے متعلق علماء کرام کہتے ہیں کہ دو شرطوں کے بغیر اس کے لیے تحفہ قبول کرنا جائز نہیں، اور وہ دو شرطیں یہ ہیں: یہ تحفہ اس کی طرف سے ہو جو اس کے اس […]
اجتہاد اور قضا کی احادیث میں ہم آہنگی کی وضاحت
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ اجتہاد اور قضا کے متعلق دو احادیث کے درمیان موافقت سوال: مندرجہ ذیل دو احادیث میں ہم کس طرح موافقت پیدا کر سکتے ہیں: (1) ”قاضی تین ہیں: ایک جنت میں داخل ہوگا اور دو آگ میں۔ جو جنت میں جائے گا وہ ایسا آدمی ہوگا […]
قاضی کے عہدے کی مشکلات اور صبر کی ضرورت
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ اس حدیث کی صحت: ’’جو قاضی کے عہدے پر فائز ہوا تو اس کو بغیر چھری کے ذبح کر دیا گیا۔“ یہ حدیث عمدہ اور معروف ہے، اس پر کوئی اعتراض نہیں۔ اسے امام احمد اور اہل سنن نے روایت کیا ہے۔ [سنن أبى داود، رقم […]
قاضی کے لیے نرمی اور سختی میں توازن کا اصول
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قاضی کا اپنے کام میں رویہ اور طرز عمل قاضی کو دانا ہونا چاہیے۔ جہاں نرمی کی ضرورت ہو وہاں نرمی استعمال کرے اور جہاں سختی کا مقام ہو وہاں سختی، جبکہ نرمی، حسن اخلاق اور عدم شدت کا پہلو غالب رہنا چاہیے، مگر جہاں ضروری […]
مجرم کی مدد یا پردہ پوشی کے احکام
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مجرم کو عدالت سے چھپا کر رکھنے یا اس کی بھاگنے یا چھپنے میں مدد کرنا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: «وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ» [المائدة: 2] ’’اور نیکی اور تقوی پر ایک دوسرے کی مدد کرو اور گناہ اور زیادتی پر […]
قاضی کا مجرم کے اعتراف سے انکار پر موقف
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مجرم کا اپنا بیان بدلنا اور اس کے متعلق قاضی کا موقف سوال: بعض مجرم پولیس کی تفتیش کے دوران میں اعتراف کر لیتے ہیں، پھر جب ان کو جج کے سامنے پیش کیا جاتا ہے تو وہ انکار کر دیتے ہیں، یہاں جج کا کیا […]
قاضی کی ذمہ داری سے معذوری کی صورت میں استعفیٰ
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قاضی کے عہدے پر فائز مگر اسے بجا لانے سے قاصر اگر وہ اپنے متعلق جانتا ہے کہ وہ اس عہدے کے معاملات نپٹانے سے عاجز ہے (یا اس کی صلاحیت نہیں رکھتا) تو اس کو استعفٰی پیش کر دینا چاہیے یا معذرت کر لینی چاہیے […]