مسلمان حاکم کی غیر موجودگی میں حدود نافذ کرنے کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ حدود اور جرائم مسلمان حاکم کی غیر موجودگی میں حدود نافذ کرنا حدود صرف مسلمان سلطان نافذ کر سکتا ہے یا اس کا نائب، تاکہ امن عامہ کنٹرول میں رہے، حدود سے تجاوز نہ ہو اور ظلم کا اندیشہ نہ رہے، اور نافرمان کو چاہیے کہ […]

ووٹ خریدنے کی شرعی حیثیت اور حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ امیدوار کا ووٹر خریدنا امیدوار کا ووٹر کو اپنے حق میں ووٹ دینے کے لیے مال دینا، رشوت کی ایک قسم ہے جو حرام ہے۔ [اللجنة الدائمة: 7245]

بیماری کا جھوٹا بہانہ بنا کر گواہی دینے کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ کام سے غیر حاضر ہونے کا بہانہ ثابت کرنے کے لیے بیماری کی جھوٹی گواہی گھٹرنے کا حکم ان گواہوں کا حکم یہ ہے کہ یہ حرام ہیں، کیونکہ یہ جھوٹ اور جعل سازی ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: «فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ» […]

سیگریٹ نوشی کی حرمت اور گواہی کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ سیگریٹ نوشی کی گواہی بلاشبہ سیگریٹ نوشی حرام ہے۔ اس کی حرمت پر دلالت کرنے والے کتاب و سنت سے بہت زیادہ دلائل ہیں، نیز اس کے صحت، مال اور معاشرے پر جو بد اثرات بیان کرتے ہیں، وہ بھی ایک دلیل ہے۔ اسے پینے کا […]

زنا کی حد اور جدید سائنسی شواہد کا شرعی مقام

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ جدید ذرائع سے زنا کی حد ثابت کرنا زنا کاجرم DNA ٹیسٹ، فنگر پرنٹس رپورٹ اور موقع پر پائے جانے کی گواہی (Circumstantial evidence) کے ذریعے ثابت کرنا صحیح نہیں۔ اس سے صرف ان کا اکٹھ اور اختلاط بیان ہو سکتا ہے اور یہ کام تہمت […]

زنا کی حرمت اور اس کے بارے میں شبہات کا ازالہ

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ حرمت زنا کی علت کے متعلق شبہہ سوال: قرآن کریم میں ایک آیت ہے جو ذکر کرتی ہے کہ زنا حرام ہے اور یہ کبیرہ گناہ ہے اور زنا نسب میں اختلاط پیدا کرنے کی وجہ سے حرام قرار دیا گیا ہے۔ اب دین اسلام پر […]

حدود کی مالی سزاؤں میں کمی یا تبدیلی کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ حدود کی سزا کی رقم میں قیمت نکالنا حدود کی سزاؤں کی مالی رقوم میں قیمت نکالنا جائز نہیں کیونکہ حدود توقیفی (اللہ تعالیٰ کی طرف سے مقرر کردہ) ہیں اور جو حد شارع نے مقرر کر دی ہے اسے کسی دوسری چیز سے بدلنا جائز […]

توبہ اور حدود کے نفاذ کا شرعی اصول

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ توبہ حد نافذ کرنے سے نہیں روکتی حدود جب شرعی حاکم تک پہنچ جائیں اور مناسب دلائل سے ثابت ہو جائیں تو پھر انہیں نافذ کرنا واجب ہوتا ہے اور بالا جماع توبہ کے ساتھ یہ ساقط نہیں ہوتیں۔ غامد یہ عورت توبہ کرنے کے بعد […]

حدود کے احکام اور ان کا کفارہ

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ حدود کفارہ ہیں صحیحین میں حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری اس پر بیعت کرو کہ تم اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں کر و گے۔ زنا، چوری اور ناحق […]

خادمہ کو لونڈی کے ساتھ تشبیہ دینا اور اس کے ساتھ زنا کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ خادمہ کو لونڈی کے ساتھ تشبیہ دیتے ہوئے اس کے ساتھ زنا کرنا وہ خادمہ جس کو کام کے لیے اجرت پر رکھا جاتا ہے اس کے ساتھ ہمبستری کرنا حرام ہے، کیونکہ یہ زنا ہے اور یہ کبیرہ گناہ ہے جس سے شریعت نے منع […]

طلاق یافتہ یا رنڈوے زانی کے لیے شرعی حد کا نفاذ

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ طلاق دے دینے والے یا رنڈوے زانی پر زنا کی حد کا نفاذ جو کسی عورت سے شادی کرتا ہے، پھر زنا کرتا ہے۔ اس پر رجم کی حد لگائی جائے گی، خواہ اس کی بیوی اس کی زوجیت میں موجود ہو یا مرگئی ہو، کیونکہ […]

زنا کا جرم اور مسلمان کے لیے شرعی سزاؤں کا نفاذ

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ زنا کا ارتکاب کرنے والے مسلمان کی سزا وہ مسلمان جو جرم زنا کا ارتکاب کرتا ہے اس کی سزا اگر وہ کنوارہ ہے تو سو کوڑے مارنا اور ایک سال تک جلا وطن کر دینا ہے، اور جو شادی شدہ ہے اس کو سنگسار کرنا […]

رجم کی سزا میں تبدیلی اور شریعت کے تعبدی احکام

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ رجم کی سزا کو ایسی سزا میں بدلنا جو اس سے زیادہ جلدی اطلاق پذیر اور اذیت میں کم ہو شادی شدہ اور کنوارے کی زنا کی سزا کی تعیین، ان دونوں کی نوع اور صفت کا بیان اور انہیں نافذ کرنے کی کیفیت یہ تمام […]

آیت رجم اور شریعت میں اس کے نفاذ کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ رجم کی آیت علم اصول میں یہ بات معروف ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ اور مسلم نے اپنی اپنی صحیح میں یہ روایت نقل کی ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے، اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا […]

1 3 4 5 6