حضرت آمنہ کا خواب اور روایت کی حقیقت

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ روایت ہے کہ آمنہ نے خواب میں دیکھا کہ کوئی ان سے کہہ رہا ہے، اے آمنہ ! تیرا بچہ تمام جہاں کا سردار ہو گا۔ جب بچہ پیدا ہو تو اس کا نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور احمد صلی اللہ علیہ وسلم رکھنا۔ اور تعویذ […]

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی والدہ کا مشاہدہ ولادت

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ایک روایت یہ بیان کی جاتی ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بن ابی العاص صحابی کی والدہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے وقت موجود تھیں۔ وہ کہتی ہیں کہ جب آ منہ کو دردزہ پیدا ہوا تو معلوم ہوتا تھا کہ تمام […]

حالت حمل میں حمل کا محسوس نہ ہونا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ آمنہ کہتی ہیں کہ مجھے ایام حمل کی کوئی علامت پیدا نہیں ہوئی۔ اور عورتوں کو ان ایام میں جو گرانی اور تکلیف محسوس ہوتی ہے وہ بھی نہیں ہوئی۔ بجز اس کے کہ معمول میں کچھ فرق آ گیا تھا۔ تحقیق الحدیث : سید سلیمان ندوی لکھتے […]

کیا آمنہ کے کئی بچے ہوئے؟

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ایک روایت اس کے بالکل برعکس ہے جو ابن سعد میں ہے کہ آمنہ کہا کرتی تھیں کہ میرے پیٹ میں کئی بچے رہے۔ لیکن اس بچے سے زیادہ بھاری اور گراں مجھے کوئی محسوس نہیں ہوا۔ تحقیق الحدیث : سید سلیمان ندوی تحریر فرماتے ہیں : اول […]

عمر بن صبیح کی روایات اور محدثین کی آراء

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ عمر بن صبیح : اس کی کنیت ابونعیم ہے۔ یہ خراسان کا باشندہ تھا۔ ذہبی کہتے ہیں یہ ثقہ اور امین نہیں ہے۔ ابن حبان کہتے ہیں یہ احادیث وضع کرتا تھا۔ دارقطنی وغیرہ کہتے ہیں متروک ہے۔ امام ازدی فرماتے ہیں کذاب ہے۔ احمد بن علی السلیمانی […]

حضور کے سال پیدائش میں روئے زمین پر کسی لڑکی کا پیدا نہ ہونا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ بیان کیا جاتا ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا وقت آیا، تو اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آسمانوں اور جنتوں کے دروازے کھول دیئے جائیں۔ فرشتے باہم بشارت دیتے پھرتے تھے۔ سورج نے نور کا نیا جوڑا پہنا۔ اس […]

ابو بکر ابن ابی مریم کے حالات

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابو بکر بن ابی مریم : یہ شخص قبیلہ غسان سے تعلق رکھتا تھا۔ اور حمص کا باشندہ تھا۔ اس کے باپ کا نام عبد اللہ اور ابو مریم کنیت ہے۔ خود اس کی کنیت تو ابوبکر ہے۔ لیکن اس کے نام میں زبردست اختلاف ہے۔ ایک قول […]

پیدائش کے ساتھ سینہ چاک ہونا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ اسی قسم کی ایک اور روایت حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے نقل کی جاتی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میرے چھوٹے بھائی عبداللہ جب پیدا ہوئے تو ان کے چہرے پر سورج کی سی روشنی تھی۔ اور والد نے ایک دفعہ خواب دیکھا۔ بنو کی ایک کاہنہ […]

شام کے محلات کا نظر آنا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے تو حضرت عبد الرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ کی والدہ شفا رضی اللہ عنہا بنت اوس ولادت کے وقت آمنہ کے پاس موجو تھیں، وہ کہتی ہیں کہ جب آپ پیدا ہوئے، تو پہلے غیب […]

ولادتِ رسول کی طویل داستان اور اس کی تحقیق

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ یہ ایک طویل داستان ہے جو حضرت عبد الله بن عباس رضی اللہ عنہما کی جانب منسوب کی گئی ہے۔ اس کہانی کے الفاظ ہیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حمل میں آ جانے کی جو نشانیاں تھیں ان میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ اس […]

حضرت آمنہ کے خواب کی روایت اور اس کی تحقیق

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آمنہ آنخضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا قصہ بیان کرتیں تھیں کہ میں حیرت میں تھی کہ تین آدمی دکھائی دیئے۔ جن کے چہرے سورج کی طرح چمک رہے تھے۔ ایک کے ہاتھ میں چاندی کا […]

بخار نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت لے کر انصار کو لاحق ہو گیا

سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بخار نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ آپ مجھے اپنے پسندید ہ اصحاب کے پاس بھیج دیجئے۔ آپ نے فرمایا : انصار کے پاس چلا جا چنانچہ بخار انصار ولابت ہو گیا وہ اس بخار سے نڈھال ہو گئے انصار نے نبی […]

زمانہ جاہلیت میں حجر اسود کی تنصیب کا فیصلہ

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابن سعد کہتے ہیں۔ عمارت اس حد تک پہنچی جہاں خانہ کعبہ میں رکن و نصب کرنے کا موقع تھا تو ہر قبیلے نے اس کے لئے اپنے اپنے استحقاق پر زور دیا۔ اور اس قدر مخالفت ہوئی کہ جنگ کا اندیشہ ہونے لگا آخر یہ رائے قرار […]

بیٹی دودھ میں پانی ملا دو عمر رضی اللہ عنہ کون سا دیکھ رہا ہے

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ عبدالله بن زید بن اسلم اپنے والد اور اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں: ہم عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے جب وہ رات میں مدینہ منورہ کا گشت لگا رہے تھے۔ انہوں نے تھکن محسوس کی تو ایک دیوار سے ٹیک لگا […]

1 2 3 4
1