آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صفاتی نام مجتبی، رشید اور ناصح

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابن سعد نے صفیہ بنت عبد المطلب کے مرثیہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ تینوں نام لیے ہیں، کہتے ہیں۔ «على المرتضيٰ للهدي ولتقى وللرشد والنور بعد الظلم» ”ان پر جو ہدایت وتقویٰ و ارشاد اور تاریکی کے بعد روشنی کے مرتضی تھے۔“ «على الطاهر […]

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا صفاتی نام مامون

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ طبقات ابن سعد میں ہند بنت حارث کے مرثیہ میں یہ نام بھی آیا ہے۔ «لقد امتني من الانباء معضلة ان ابن آمنة المأمون قد ذهبا» ”مجھے ایک دشوار خیر پہنچی ہے کہ آمنہ کے برکت والے فرزند جاتے رہے۔‘‘ «ان المبارك والميمون فى جدث قال الحفوه تراب […]

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے قبل محمد نام کے افراد

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ مشہور بات یہں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل کسی کا نام محمد نہیں تھا لیکن یہ بات درست نہیں۔ سہیلی الروض الانف میں کہتے ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے صرف تین آدمیوں کے نام محمد تھے۔ محمد بن سفیان بن مجاشع۔ […]

چوتھے آسمان کے فرشتے کی مدد سے ایک صحابی کی ڈاکو سے جان بچ گئی

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ انصاری صحابہ میں سے ایک صحابی ابو متعلق نامی بہت متقی پرہیزگار اور تجارتی کاروبار میں بہت مشہور تھے۔ ایک مرتبہ وہ مال تجارت لے کر باہر سفر میں تشریف لے گئے اتفاق سے راستہ میں ایک ڈاکو ملا اس […]

جب حسن بن علی پیدا ہوئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے کان میں اذان کہی

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ”جناب عبید اللہ بن ابو رافع نے اپنے والد سے روایت کیا، وہ کہتے ہیں کہ جب سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے حسن بن علی رضی اللہ عنہا کو جنم دیا تو میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے کان میں […]

نبی ﷺ کی زبان سے سورہ یوسف کی تلاوت سن کر کئی یہودی مسلمان ہو گئے

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ : «ان حبرا من اليهود دخل على رسول الله صلى الله عليه وسلم فوافقه وهو يقرء سورة يوسف فقال من علمكها ؟ قال الله علمنيها فعجب الحبر لما سمع منه فرجع إلى اليهود فقال لهم […]

یہودی عالم نے عبد المطلب سے کہا آپ کے ایک نتھنے میں نبوت دوسرے میں بادشاہت ہے

بیہقی کہتے ہیں، ہمیں حدیث بیان کی ابو عبداللہ حافظ نے بطور املاء کے، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ابوجعفر محمد بن محمد بن عبد اللہ بغدادی نے، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہاشم بن مرثد طبرانی نے، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی یعقوب بن محمد […]

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت ولادت کی ایک ضعیف روایت

ابن سعد کہتے ہیں کہ اسحاق بن عبداللہ سے روایت ہے کہ جناب آمنہ کہتی ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے وقت میرے بطن سے نور کا ظہور ہوا جس سے شام کے محلات روشن ہو گئے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم پاک و صاف طاہر و مطہر پیدا ہوئے لیکن […]

1 3 4 5