نبی کریم ﷺ کی ولادت کے معجزات کی روایت کا جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حافظ ابن حجر سے فتح الباری ج 2 ص 344 پر واقدی کی سیر کے حوالہ سے نقل کیا ہے کہ آپ نے گہوارے میں کام کیا۔ ابن سبع کی خصائص میں ہے کہ فرشتے آپ کا پنگوڑا ہلاتے تھے، سب سے پہلا فقرہ زبان مبارک سے یہ […]
حضرت عباس رضی اللہ عنہ اور بچپن میں چاند کا معجزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ بیان کیا جا تا ہے کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا : یا رسول اللہ ! مجھ کو جس نشانی نے آپ کے مذہب میں داخل ہونے کا خیال دلایا وہ یہ ہے کہ جب آپ گہوارے میں تھے۔ […]
نبی کریم ﷺ کی ولادت پر یہودی کی پیشگوئی
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ بیان کیا جا تا ہے کہ جس شب آپ پیدا ہوئے، قریش کے بڑے بڑے سردار جلسہ جمائے بیٹھے تھے۔ ایک یہودی نے جو مکہ میں سوداگری کرتا تھا ان سے آ کر دریافت کیا، کہا تمہارے یہاں آج کسی کے گھر بچہ پیدا ہوا ہے؟ سب نے […]
نبی کریم ﷺ کی پیدائش پر روشنی اور سجدے کی روایت
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ آمنہ کہتی ہیں کہ جب آپ پیدا ہوئے تو ایک روشنی چمکی۔ جس سے تمام مشرق و مغرب روشن ہو گئے۔ اور آپ دونوں ہاتھ ٹیک کر زمین پر گر پڑے۔ (شاید مقصود یہ ہے کہ آپ سجدہ میں گر گئے ) پھر مٹھی سے مٹی اٹھائی۔ ( […]
لات بت کو توڑنے کے دلچسپ واقعہ کی حقیقت
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ واقعہ یہ ہے کہ قبیلہ ثقیف کے لوگ اپنے بت لات کو توڑنے سے خوف کھانے لگے، انھیں اندیشہ ہوا کہ کہیں کوئی مصیبت نہ آ پڑے، ان کے وفد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ «ربه» (اشاره لات بت کی طرف ہے) کا […]
عمرو بن الجموع کا واقعہ اپنے بت کے ساتھ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابونعیم اصفہانی ’’دلائل النبوة“ میں کہتے ہیں کہ محمد بن اسحاق سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کرنے کے بعد جب انصار مدینہ طیبہ میں آئے تو اسلام خوب پھیلا۔ تاہم کچھ لوگ اپنے عقیدہ شرک پر قائم تھے جن میں ایک […]
حضرت سعد رضی اللہ عنہ کا دریائے دجلہ عبور کا معجزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابن رفیل سے روایت ہے کہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے نہر شیر میں پڑاؤ کیا یہ دریائے دجلہ سے ادھر کا شہر ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے کشتیاں طلب کیں تاکہ دریا عبور کر کے دوسری طرف والے شہر (مدائن) میں ا پنا […]
نبی کریم ﷺ کا پیشگوئی کرنا اور کسریٰ کا انجام
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ روایت ہے کہ حضرت دحیہ کلبی قیصر کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا خط دے کر واپس آئے تو وہاں کسریٰ کے صنعاء علاقے کے جو گورنر تھے ان کی طرف سے قاصد آئے ہوئے تھے اور کسریٰ نے صنعاء کے گورنر کو دھمکی آمیز خط لکھا […]
علی سے زیادہ مجھ سے کوئی محبت نہیں کرتا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور میرے والد عباس رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھے۔ اچانک علی رضی اللہ عنہ آگئے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کی خاطر اس سے […]
حضرت علی اور حضرت زبیر رضی اللہ عنہما کی روایت کا جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابو جرد کا بیان ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو قسم دے کر سوال کیا،کیا تو نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ نہیں سنا تھا کہ اے زبیر رضی اللہ عنہ تو علی رضی اللہ عنہ سے […]
بغض علی رضی اللہ عنہ کا انجام
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے علی رضی اللہ عنہ ! اگر میری امت تجھ سے بغض رکھے گی تو اللہ تعالیٰ ان سب کو ناک کے بال دوزخ میں ڈال دے گا۔ [ميزان الاعتدال : 54/5 […]
جنت کے خزانے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں ہوں گے
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو برزہ رضی اللہ عنہ کے پاس بلانے کے لیے بھیجا۔ جب وہ آگئے تو آپ نے ان سے فرمایا اور میں یہ بات سن رہا تھا۔ اے ابو برزہ رضی […]
جنت میں تیرا باغیچہ اس باغیچہ سے بہتر ہے
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں اور علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ کے باغوں کی جانب گئے۔ اتفاق سے ہمارا گزر ایک باغیچہ پر سے ہوا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اسے […]
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پیدائش نور کی چھڑی سے ہوئی
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے دنیا کی تخلیق سے چالیس ہزار سال قبل نور کی ایک چھڑی پیدا فرمائی اس کے آدھے حصے سے مجھے پیدا کیا اور آدھے سے علی رضی […]