آدم علیہ السلام نے حضور صلى الله عليه وسلم کے وسیلے سے دعا کی

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ مستدرک حاکم وغیرہ میں روایت ہے کہ جب آدم علیہ السلام سے غلطی کا ارتکاب ہوا (بھول کر ممنوعہ درخت کا پھل کھا لیا) تو آدم علیہ السلام کہنے لگے : اے اللہ ! میں محمد کے طفیل تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو مجھے معاف کر […]

آدم علیہ السلام کو نبی کریم ﷺ کا تعارف

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ اس روایت کا رد ( ابن عساکر ) کی یہ روایت بھی کرتی ہے، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں حضرت آدم علیہ السلام کو ہندوستان میں اتارا گیا جب آدم تنہائی سے گھبرانے لگے تو جبریل علیہ السلام آئے اور اذان دی الله اكبر الله اكبر، […]

میں دو ذبیح انسانوں کا بیٹا ہوں

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ دو ذبیح سے مراد سیدنا اسماعیل علیہ السلام اور دوسرے آپ کے والد عبد اللہ ہیں۔ [سلسلة الأحاديث الضعيفة للالباني رقم الحديث 331] تحقیق الحدیث : البانی رحمہ اللہ کہتے ہیں : ان الفاظ کے ساتھ اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔ [مستدرك حاكم 259/6 رقم الحديث 4048، […]

نذر عبد المطلب کی استنادی حیثیت

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ پروفیسر ڈاکٹر محمد یسٰین مظہر صدیقی لکھتے ہیں: چشمه زمزم کی بازیابی کے ذکر کے ساتھ مصادر میں جناب عبد المطلب ہاشمی کی نذر قربانی کا حوالہ آتا ہے جس کے مطابق انہوں نے منت مانی تھی کہ پروردگار عالم اگر انہیں دس فرزند عطا فرمائے گا تو […]

کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم بارہ ربیع الاول کو پیدا ہوئے

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ محمد بن اسحاق کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سوموار کے دن جبکہ ربیع الاول عام الفیل کی بارہ راتیں گزر چکی تھیں پیدا ہوئے۔ [ابن هشام مع الروض الانف للسهيلي 278/1] ضعیف ہے۔ [ طبقات ابن سعد 100/1 – 101، البدايه و النهايه 242/2 و المنتظم […]

قرآن کی الہامی حقیقتیں اور تاریخی غلط فہمیاں

تورات، زبور، انجیل، اور قرآنِ مجید یہ چار الہامی کتابیں ہیں جو خالق کائنات نے مختلف عہود میں اپنے پیغمبروں پر نازل کیں۔ ان کتابوں کا نزول حضرت موسیٰ علیہ السلام، حضرت داؤد علیہ السلام، حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر بالترتیب ہوا۔ ان الہامی کتابوں اور دیگر صحائف […]

انا اعرابكم آنا قرشي و السترضعت فى بني سعد بن بكر

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ترجمہ :” میں تم میں سب سے زیادہ فصیح عربی بولنے والا ہوں، میں قریشی ہوں اور قبیلہ سعد بن بکر میں میں نے دودھ پیا ہے۔ “ تحقیق الحدیث : اس کی سند ضعیف ہے۔ [اخرجه ابن سعد 71/1/1 والقاري فى الابرار 116] اس میں مبشر عبید […]

بوقت ولادت سارا آنگن روشن ہو گیا ستارے قریب آ گئے

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ عثمان بن ابی العاص اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں ان کی والدہ کا نام فاطمہ بنت عبداللہ ہے، یہ کہتی ہیں میں آنحضرت کی ولادت کے وقت وہاں موجود تھی میں نے دیکھا کہ سارا گھر نور سے بھر گیا، ستارے قریب آگئے، کہتی ہیں میں ڈر […]

نبی کریم ﷺ کی ولادت اور عام الفیل

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ مطلب اپنے والد کے واسطے سے اپنے دادا قیس بن محزمہ سے روایت کرتے ہیں، قیس کہتے ہیں میں اور رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم عام الفیل میں پیدا ہوئے۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے بنی یعمر کے بھائی قیاث بن اشیم سے پوچھا : تم […]

نبی کریم ﷺ کی عمر اور دادا عبدالمطلب کا انتقال

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضور کی عمر آٹھ سال ہوئی تو دادا عبدالمطلب انتقال کر گئے؟ تحقیق الحدیث : یہ بات بھی سیرت کے سچے موتی ص 56 لکھی ہے۔ مگر یاد رہے یہ قول واقدی کا ہے اور واقدی متروک الحدیث ہے، اگرچہ آپ کی عمر اس کے قریب قریب ہی […]

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مختون پیدا ہوئے؟

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے رب کا جو مجھ پر انعام و اکرام ہے ان میں ایک یہ ہے کہ میں ختنہ شدہ پیدا ہوا اور میرے ستر کو کسی نے نہیں دیکھا۔ تحقیق الحدیث […]

میرے بعد فتنہ واقع ہوگا لہٰذا تم علی رضی اللہ عنہ کو لازم پکڑ لینا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت ابو لیلی غفاری کا بیان ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ عنقریب میرے بعد ایک فتنہ ہوگا۔ تو تم اس وقت علی رضی اللہ عنہ کو لازم پکڑ لینا۔ کیونکہ علی رضی اللہ عنہ سب سے پہلا وہ […]

آیت انما انت منذر اور اس کی منقول تفسیر

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: «انما انت منذر» ’’ بے شک تو ڈرانے والا ہے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک میں مندر ہوں لیکن علی رضی اللہ عنہا تجھے ہدایت کرنے والے ہیں اے علی یہ ہدایت یافتہ […]

میں معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ حساب کے لیے رکوں گا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ سب سے اول جنت میں ابو بکر و عمر داخل ہوں گے۔ اور میں معاویہ کے ساتھ حساب دینے کے لیے رکا ہوں گا۔ [ميزان الاعتدال: 437/1۔ تنزيه الشريعة: 390/1۔ وذكره المغني فى تذكرة الموضوعات: 100] حضرت علی رضی […]

1 2 3 5
1