اللہ کے ولی کون اور کیسے ہوتے ہیں؟

یہ تحریر ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی کی کتاب اولیاء اللہ کی پہچان سے ماخوذ ہے۔ اولیاء اللہ کون؟ اولیاء سے مراد وہ مخلص اہل ایمان ہیں جو اللہ کی بندگی اور گناہوں سے اجتناب کی وجہ سے اس سے قریب ہو جاتے ہیں۔ ”ولی“ کا معنی ”قریب“ ہے ۔ یعنی مومن جب ایمان اور […]