جنبی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک بندہ ہے اس کو احتلام ہو جاتا ہے اور اس کو علم نہیں ہوتا تووہ نماز پڑھ لیتا ہے یعنی پانچ نمازیں جنبی حالت میں ہی ادا کر لیتا ہے ، اس کے لیے کیا حکم ہے؟ الجواب […]

احتلام کے بعد پڑھی گئی نمازوں کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال ایک آدمی کو رات کو احتلام ہو جاتا ہے اور اُسے معلوم نہیں ہوتا ، وہ اُٹھتا ہے، وضو کرتا ہے ، نمازِ تہجد ادا کرتا ہے ۔ فرض نماز کے لیے مسجد میں چلا جاتا ہے ۔ قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے […]

کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا کھڑے ہو کر پیشاب کرنا منع ہے؟ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں جو شخص یہ کہے کہ رسول اللہ a کھڑے ہو کر پیشاب کرتے تھے اس کی بات نہ مانو آپ صرف بیٹھ کر پیشاب کرتے تھے۔ (جامع ترمذي، ابواب الطهارة، […]

جیب میں قرآن ہو تو بیت الخلاء جانے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر آدمی کی جیب میں قرآن پاک ہو یا وظائف اور اذکار کی کتابیں ، کیا وہ اسی حالت میں بیت الخلاء جا سکتا ہے؟ الجواب نہیں جا سکتا ۔کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی پر ’’محمد رسول اللہ ‘‘ منقش […]

نماز میں ہوا خارج ہونے کی بیماری کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال ایک نمازی کو نماز میں ہوا خارج ہونے کی بیماری ہے ۔وقفہ وقفہ سے وضو ٹوٹتا ہے تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟ الجواب اگر وقفہ اتنی مدت ہے جس میں ایک نماز پوری پڑھ کر کچھ وقت بچ جاتا ہے تو نماز […]

اسلام میں موسیقی کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اسلام میں موسیقی کی شرعی حیثیت کیا ہے۔؟ الجواب گانا سننا ایک حرام عمل ہے ،جس کی حرمت پر بے شمار دلائل پائے جاتے ہیں ۔گانا گانے اور سننے کی حرمت پر شیخ صالح المنجد کا تفصیلی فتویٰ پیش خدمت ہے۔ ارشاد باری تعالی […]

غسل جنابت میں سر اور کانوں کے مسح کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا غسل جنابت میں سر اور کانوں کا مسح کرنا چاہیے۔؟ الجواب غسل کرنے پہلے نماز کے وضوء کی طرح وضوء کیا جاتا ہے ،جس میں سر اور کانوں کا مسح کرنا ویسے ہی ضروری ہے جیسے نماز کے وضوء میں کرنا ضروری ہے،ورنہ […]

مسافر کی جماعت کے ساتھ نماز کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر کوئی مسافر کسی جگہ پڑاو ڈالے اور وہاں نماز کا وقت ہو جائے ظہر،عصر،مغرب یا عشاء اور وہ نماز کے شروع میں یعنی اللہ اکبر کہتے ہوئے ہی جماعت کے ساتھ مل جائے تو کیا وہ پوری نماز پڑھے گا یا دو رکعت […]

گناہوں سے نفرت پیدا کرنے کا عمل

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال ایسا کون سا عمل ہے جس سے انسان کے دل میں گناہوں سے نفرت پیدا ہو جائے ۔؟ الجواب جب انسان اللہ کی اطاعت اور فرمانبرداری میں زندگی گزارتا ہے تو خود بخود ہی اسے گناہوں سے نفرت ہو جاتی ہے۔اسی طرح نماز کی […]

شادی کے بعد اولاد میں تاخیر کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر کسی کی نئی نئی شادی ہوئی ہو اور میاں بیوی دونوں نوجوان ہوں اور وہ یہ ارادہ کریں کہ وہ تین چار سال اولاد نہیں چاہتے تو کیا ایسی سوچ رکھنا صحیح ہے ۔؟ الجواب ایسی سوچ رکھنا ناپسندیدہ ہے کیونکہ شریعت اسلامیہ […]

سفر میں فجر کی نماز کا وقت اور قصر کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر کوئی شخص سفر کرتے ہوئے صبح کے وقت کسی جگہ پر اترے اور سورج اچھی طرح نکل آیا ہو تو وہ فجر کی نماز کس وقت پڑھے۔؟ اور کیا سفر میں فجر کی نماز بھی قصر ہو گی۔؟ الجواب نماز کو جلد از […]

پیشاب کے بعد استنجاء کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر صرف پیشاب کیا جائے تو کیا استنجاء کرنا لازمی ہے۔؟ الجواب پیشاب سے استنجاء کرنا ضروری ہے ورنہ پیشاب کے چھینٹے کپڑوں کو لگ جانے کا اندیشہ ہے۔اور اگر پیشاب کپڑوں کو لگ گیا تو اس سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے ،اور […]

پیٹھ پیچھے تعریف کرنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال پیٹھ پیچھے کسی کی تعریف کرنے کا کیا حکم ہے ۔؟ الجواب تعریف پیٹھ پیچھے ہی کرنی چاہئیے ،سامنے منہ پر تعریف کرنا حرام ہے جس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے۔ لیکن اس تعریف میں حقیقت بیان کی […]

ہر رکعت میں بسم اللہ اور اعوذ باللہ پڑھنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ اور بسم اللہ سے پہلے اعوذ باللہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟ جواب مدلل دیں۔ الجواب قرآن مجید میں ہے: ﴿فَإِذَا قَرَ‌أْتَ الْقُرْ‌آنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّـهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّ‌جِيمِ﴾ حافظ ابن حجر نے کچھ احادیث جمع […]

1 2 3 4
1