مسجد کے تیل کو ذاتی مصرف میں استعمال کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسجد میں نمازی چراغ جلانے کے لیے تیل بھیجتے ہیں، لیکن امام صاحب اور طلباء اپنے ذاتی مصرف میں تیل خرچ کر لیتے ہیں، کیا اس طرح ان کا فعل جائز ہے؟ الجواب جب تیل مسجد کے چراغ کے لیے آتا ہے، تو اسی […]
گھر یا مسجد میں لوبان جلانے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال لوبان خوشبو کے لیے گھر یا مسجد میں جلانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب ناجائز ہونے کی کوئی وجہ نہیں، لوبان بھی ایک قسم کی خو شبو ہے۔ اس کا استعمال ہر صورت میں جائز ہے۔(اہل حدیث گزٹ دہلی ش ۱۳ جلد ۹)
مسجد میں خوشبو کے لیے پھول رکھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسجدوں میں خوشبو کے لیے پھول رکھ دینا درست ہے یا نہیں؟ الجواب پھول بھی ایک قسم کی خوشبو ہے۔ لہٰذا مساجد میں خوشبو کے لیے اس کو رکھ دینا یا عطر وغیرہ مسجدوں میں لگا دینا درست ہے۔ مساجد کو معطر کرنے کے […]
مسجد کو مخصوص مسلک کے نمازیوں کے لیے مختص کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا فرماتے ہیں، علماء دین و مفتیان شرح متین اندریں مسئلہ کہ برادری کے پنچ یا کوئی شخص بھی مسجد کو اس طرح مخصوص کرنا چاہے کہ اس مسجد میں صرف آمین آہستہ کہنے والے نماز پڑھیں اور بالجہر کہنے والے نہ پڑھیں یا […]
حاضرات اور تعویذ گنڈے کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال زید موحد اہل حدیث ہے۔ عمر رسیدہ بڑے بڑے علماء کا صحبت یافتہ ہے اور مسجد اہل حدیث میں امامت بھی کرتا ہے لیکن یہ پیشہ اختیار کر رکھا ہے کہ مسجد میں حاضرات کرتا ہے۔ یعنی ایک بچہ کو غسل کرا کر معطر […]
مسجد میں پختہ منبر بنانے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر بجائے لکڑی کے منبر کے مسجدوں میں پختہ منبر اینٹ کا بنایا جائے یا خام مٹی کا تو درست ہے یا نہیں، زید کہتا ہے کہ منبر صرف لکڑی کا ہونا چاہیے، پختہ منبر بنانا بدعت ہے؟ الجواب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم […]
مسجد کی مختلف منزلوں میں نماز جماعت کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال ہماری مسجد سہ منزلہ ہے۔ حسب موسم کبھی سب سے اوپر کی منزل میں نماز باجماعت ادا کی جاتی ہے۔ اور کبھی بیچ والی منزل میں، کبھی نیچے کی منزل میں، ایک صاحب فرماتے ہیں، کہ صرف پہلی منزل میں جماعت و جمعہ ہونا […]
نماز مغرب کی سنتیں مسجد میں پڑھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال نماز مغرب کی دو رکعت سنت مسجد میں پڑھنا کیسا ہے؟ بعض کہتے ہیں یہ سنتیں مسجد میں پڑھی جائز نہیں، گھر میں پڑھنی چاہئیں۔ الجواب حدیث میں ہے: اجعلوا فى بيوتكم ولا تتخذوها قبوراً (مشكوٰة باب المساجد و موضع الصلوٰة فصل اوّل) ’’نبی […]
مسجد میں لاؤڈ سپیکر سے گمشدہ اشیاء اور تجارتی اعلانات کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا مسجد میں بذریعہ لاؤڈ سپیکر ایسی اشیاء کا اعلان کیا جا سکتا ہے، جو احاطہ مسجد سے باہر گم ہوئی ہوں، یا اگر مسجد کے احاطہ میں بذریعہ لاؤڈ سپیکر کوئی دکاندار اپنی اشیاء فروخت کرنے کا اعلان کرے، اور اس طرح اعلان […]
مسجد میں گمشدہ اشیاء کا اعلان کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال ایک شخص کی چیز گم ہو گئی ہے۔ وہ مسجد کے لاؤڈ سپیکر پر اعلان کرانا چاہتا ہے، کیا شرعاً ایسا اعلان کیا جا سکتا ہے؟ الجواب اگر مسجد کے اندر چیز گم ہوئی یا ملی ہے تو اعلان کرایا جا سکتا ہے، مگر […]
نئی مسجد کو جامع مسجد قرار دینے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال ایک مسجد میں مدت سے جمعہ ہو رہا ہے، کچھ لوگ تھوڑی دور الگ مسجد بنا کر اسے جامع مسجد قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟ الجواب اگر اس میں انتقال جمعہ میں کوئی فساد یا ضد نہیں ہے تو […]
مسجد کی چھت پر نماز پڑھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا مسجد کی چھت پر نماز پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟ ایک مولوی صاحب کہتے ہیں منع ہے۔ الجواب ہر مسجد کی چھت پر نماز پڑھنی جائز ہے۔ «صلّي أبو هريرة عل سقف المسجد» (بخاری جلد نمبر ۱) صرف بیت اللہ کی چھت پر […]
چھوٹی مسجد میں اعتکاف اور دوران اعتکاف حقہ نوشی کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال ایک آدمی باوجود بڑی مسجد کے محلہ کی چھوٹی مسجد میں اعتکاف بیٹھتا ہے، اور نماز مغرب کے بعد حقہ نوشی بھی کرتا ہے اور بڑی مسجد گاؤں کی چھوڑ کر دوسرے گاؤں میں جو نصف میل ہے قریب ہے ۔ نماز جمعہ ادا […]
مسجد کے صحن میں نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال نماز جنازہ مسجد کے صحن میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب نماز جنازہ مسجد میں جائز ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خود پڑھا۔ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ و حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا جنازہ مسجد میں پڑھا گیا۔ […]