مسجد کا قبلہ رخ کعبہ کی سمت ہونا

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسجد تعمیر کرتے وقت مسجد کا رخ سمت کعبہ ہونا چاہیے یا کعبہ عین فرض ہے۔ کیونکہ یہاں پر مسجد تعمیر ہونی ہے کعبہ رخ میں الجھن ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں سمت کعبہ ہونا چاہیے کچھ کہتے ہیں کعبہ عین فرض ہے آپ […]

مسجد گرا کر دکانیں بنانے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال وہ جگہ جو نماز پڑھنے کے لیے وقف کر دی گئی ہو اور جس پر زمانہ دراز سے نماز پڑھی جاتی ہے۔ (یعنی وہ مسجد ہے) اس کو توڑ کر اس پر دکانیں بنوانا اور پھر ان دکانوں پر مسجد تعمیر کرنا مذہب اسلام […]

زکوٰۃ و صدقات کے مصارف کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مساجد کی مرمت یا از سر نو تعمیر یا ضروری سامان پہنچانا، مسافروں کو زاد راہ دینی، نو مسلموں کی پرورش، طالب علموں کی ضرورتیں پوری کرنے والوں کی کفالت، مفلوک مریضوں کی دوا، ننگوں کو کپڑا، بھوکوں کو کھانا دینا، مظلوموں اور ناقابل […]

مسجد کی تعمیر میں مشرکین کی امداد کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال عمارت مسجد مشرکین سے امداد لینی جائز ہے کہ نہیں، نیز قربانی کی کھال فروخت کر کے اس کی قیمت مساجد میں لگانی جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب مشرک اگر محض للہ امدا دیں تو جائز ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت […]

مسجد کے لیے ہندو کی دی ہوئی رقم کا استعمال

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں ایک ہندو شخص مسجد کے کنویں میں یا مسجد میں صرف کرنے کو بخوشی کچھ رقم دے دے تو اسے ازروئے شریعت کنویں یا مسجد میں لگا سکتے ہیں یا نہیں؟ بنيوا توجروا الجواب مال کے […]

چرم قربانی یا زکوٰۃ سے مسجد کی تعمیر کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال چرم قربانی یا زکوٰۃ سے مرمت مسجد یا مسجد کا کنواں تعمیر کر سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب چرم قربانی یہ خالص غرباء و مساکین کا حق ہے، اس میں کسی کو دخل نہیں، ہاں زکوٰۃ کے متعلق ایک قول ملتا ہے، کہ مسجد […]

زکوٰۃ سے مسجد کے کنویں کی تعمیر کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسجد کا کنواں کوئی شخص زکوٰۃ سے بنوا سکتا ہے؟ الجواب مصارف زکوٰۃ میں ایک لفظ فی سبیل اللہ ہے اس کی تفسیر جمہور مفسرین خاص ضروریات جہاد کرتے ہیں، مگر بعض کے نزدیک اس لفظ کے معنی میں کل نیک کام داخل ہیں، […]

گھر میں مسجد بنانے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال گھر میں مسجد بنانی جائز ہے یا نہیں؟ الجواب گھر میں مسجد بمعنی جائے سجود کسی خاص جگہ کو بنا لینا نوافل و سنن کے لیے جائز و ددرست ہے، (سنن) فرائض کے لیے کوئی ثبوت شرعاً نہیں،(فتاویٰ ستاریہ جلد اول ص ۴)

مسجد کے اخراجات میں زکوٰۃ یا عشر استعمال کرنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مسجد کے جاجم، فرش، دری، چٹائی، لوٹا اور اس کی مرمت و صفائی میں اور مسجد کے موذن یا میاں جی کی تنخواہ میں عشر یا زکوٰۃ کی رقم خرچ کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ الجواب مسجد کے لوٹے، رسی، چٹائی، دری، جاجم […]

غیر مسلم کی بنائی مسجد میں نماز کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال غیر مسلم کی بنائی ہوئی مسجد میں نماز درست ہے یا نہیں ، جب کہ اس نے بنا کر مسلمانوں کو ہبہ کر دیا ہو۔ الجواب غیر مسلم کی بنائی ہوئی مسجد میں جبکہ اس نے مسلمانوں کو ہبہ کر دیا ہو نماز جائز […]

مسجد میں قبر ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ موضع رنگھاٹ میں تقریباً پچاس برس سے ایک جامع مسجد قائم ہے۔ اب مسجد تنگ ہونے کی وجہ سے کچھ جگہ بڑھائی گئی اور مسجد بھی بن گئی ہے اب بعض لوگ کہتے ہیں کہ […]

امام و متولی کا مسجد کی جائداد میں رعایت دینے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال زید ایک مسجد کا امام بھی ہے اور متولی بھی، مسجد کی کچھ جائداد ہے۔ یعنی دکانیں وغیرہ، عمرو ایک غریب شخص نے ان سے اپنی غربت اور مجبوری ظاہر کر کے کرایہ میں رعایت کی درخواست کی، جو زید نے مان لی حالانکہ […]

بے نماز کمیٹی کا نمازیوں کو انتظامی امور سے روکنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کے کارکن زیادہ تر بے نماز ہوں تو کیا ان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ نمازیوں کو یہ کہہ دیں کہ تم مسجد کے انتظامی امور میں بات کرنے کا حق نہیں رکھتے اور امام کو مجبور […]

مسجد کی ملکیت اور جماعت کے تعدد کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر کسی ایک امام کا مقلد بادشاہ ہو یا کوئی اور مسجد بنا دے تو وہ مسجد بنانے والے کی ملکیت میں باقی رہتی ہے یا نہیں؟ اور ہر مسجد میں ہر مسلمان اپنے طور پر مشروع پر مستحق نماز پڑھنے کا بیک وقت […]

1 2 3 4
1