فرض نماز کے بعد اور صبح شام کے لیئے مسنون اذکار
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● نماز کے بعد مسنون اذکار: نمازی کے لیے سلام پھیرنے کے بعد اونچی آواز سے ((اللهُ أَكْبَرُ)) کہنا چاہیے، پھر وہ تین مرتبہ ((اسْتَغْفِرُ الله)) کہے۔ اور پھر یہ دعائیں پڑھنا مسنون ہیں۔ صحیح بخارى، كتاب الأذان، باب […]
نماز میں سنت مؤکدہ کی مسنون تعداد اور فضائل
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● مؤکدہ سنت رکعات کے دلائل و فضائل : ہر مسلمان مرد و عورت کے لیے حالت حضر میں بارہ رکعتوں کی ادائیگی مسنون ہے، جو اس طرح ہیں : دو رکعتیں فجر سے پہلے، چار رکعتیں ظہر سے […]
چاشت ، اشراق ، یا اوابین کی نماز کا مسنون وقت اور رکعات
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● نماز چاشت ، نماز اشراق ، صلاة الاوابین : یہ تینوں ایک ہی نماز کے نام ہیں، نبی مکرم ﷺ نے خود نماز چاشت کو صلاة الاوبین یعنی بہت زیادہ رجوع کرنے والوں کی نماز قرار دیا ہے۔ […]
نماز استخاره کا مسنون طریقہ
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● نماز استخاره : جب مسلمان کو تجارت ، نکاح ، کام (Job)،عصری تعلیم وغیرہ جیسے دنیاوی معاملات کے لیے کوئی درست راہ معلوم نہ ہو رہی ہو، یا وہ ان کے بارے میں متردد ہو تو دو رکعت […]
نماز توبه کا مسنون طریقہ
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● نماز توبه : کسی خاص گناہ کے سرزد ہونے پر یہ عام گناہوں سے توبہ کرنے کی نیت سے وضو کر کے دو رکعت نماز ادا کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے گناہوں کی معافی طلب کی جائے […]