رفع یدین کے سنت متواترہ ہونے کا ثبوت
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب میں رفع یدین کیوں کروں؟ سے ماخوذ ہے۔ نماز میں رفع الیدین کرنا امام اعظم، احمد مجتبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ، خلفائے راشدین، صحابہ کرام ، اہل بیت رضی اللہ عنہم ، تابعین عظام ، تبع تابعین ، محدثین کرام، فقہا اسلام اور اہل […]