وضو کا مسنون طریقہ صحیح احادیث کی روشنی
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● وضوء کا مسنون طریقہ: وضوء کے ابتداء میں پڑھیں۔ ﴿ بسم الله . ﴾ صحیح سنن النسائي: ۱/ ۱۸ رقم: ٧٦ مسند أحمد: ٣/ ١٦٥، رقم : ١٢٦٩٤. حمران سیدنا عثمانؓ کے آزاد