نماز چھوڑ دینے والوں سے متعلق قرآن و حدیث میں وعیدیں

یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ تارک نماز کا حکم بے نماز اور شرک : تارک نماز مشرک ہے۔ اس کی دلیل اللہ تعالی کا یہ فرمان ہے: مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ ‎﴿٣١﴾ (روم: ۳۱) ’’اللہ کی طرف رجوع کرتے […]

نمازی کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے عقیدہ توحید کو مضبوط کرلے

یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ عقیدہ توحید نمازی کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے عقیدہ توحید کو مضبوط کرلے، جو کہ اصل الاسلام، بلکہ عین الاسلام ہے۔ نماز اور توحید کا آپس میں بڑا مضبوط تعلق ہے، نماز توحید الہ العالمین کا درس […]

شروط نماز: وہ امور جو نماز سے پہلے لازمی ہیں

یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ نماز سے قبل ذیل کی سطور میں ہم اُن اہم امور کا تذکرہ کرنے لگے ہیں جن کا نماز کی ادائیگی سے قبل نمازی کے لیے اہتمام کرنا ضروری ہے، ان میں سے بعض تو شروط نماز کی حیثیت […]

نماز میں خشوع پیدا کرنے والے اسباب

یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ خشوع و خضوع خشوع و خضوع کے لغوی معنی ہیں، بدن کا جھکا ہونا، آواز کا پست ہونا، آنکھیں نیچی ہونا، یعنی ہر ادا سے تواضع، عاجزی اور مسکنت کا اظہار. گویا نماز اللہ عزوجل کے سامنے اپنی مسکینی، […]

حرام خور کی عبادت قبول نہیں ہوتی

یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ اکل حلال عبادت کی قبولیت کے لیے یہ بھی شرط ہے کہ کھانا، پینا، پہننا حلال کمائی کا ہو، اگر حرام کی آمیزش ہوگی تو کوئی بھی عبادت مقبول نہیں ہوتی ۔ حرام خور کی عبادت قبول نہیں ہوتی: […]

1