نماز کی اہمیت اور فضیلت سے متعلق آیات و صحیح احادیث

یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ نماز دین اسلام کا ستون ہے: نماز دین اسلام کا ستون ہے۔ سیدنا معاذ بن جبلؓ سے مروی ہے کہ رسول کریم ﷺ نے مجھ سے کہا: ((ألا أخبرك برأس الأمر، وعموده، وذروة سنامه؟)) ’’کیا میں تجھے اسلام کا […]