شرک کے چور دروازے: تبرکات و آثار سلف
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی اور حافظ محمود الخضری کی کتاب شرک کے چور دروازے سے ماخوذ ہے۔ تبرکات و آثار سلف آثار سلف اور تبرکات سے شغف بعض دفعہ انسان کو شرک تک پہنچا دیتا ہے ، اسی لیے شریعت اسلامیہ نے ان سے بے اعتنائی فرمائی ہے