جنتی بیویاں اپنے جنتی شوہروں کے ساتھ ہوں گی

تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ جنتی بیویاں اپنے جنتی شوہروں کے ساتھ ہوں گی سوال ایک شخص کہتا ہے کہ قیامت کے دن حساب کتاب کے بعد اگر کوئی میاں بیوی دونوں جنت چلے جائیں تو وہ دونوں ساتھ نہیں رہیں گے علیحدہ علیحدہ رہیں گے ۔ اور دنیا والی عورت قطعاً اس […]

خلافت صدیقی پر نبوی اشارے

تحریر: محمد ارشد کمال ,پی ڈی ایف لنک خلافت صدیقی پر نبوی اشارے نبی کریم ﷺ کی وفات ہوئی تو صحابہ کرامؓ نے متفقہ طور پر سیدنا ابو بکر صدیقؓ کو اپنا حاکم اور خلیفہ منتخب کرلیا۔ امام ابوبکر آجری (المتوفی : 360ھ ) فرماتے ہیں: آپ لوگ یہ بات جان لیں! اللہ تعالیٰ ہم […]

کیا کسی حدیث میں نماز فجر کے بعد سونے کی ممانعت ہے؟

حافظ ندیم ظہیر سوال کیا کسی حدیث میں نماز فجر کے بعد سونے کی ممانعت ہے، وضاحت کر دیں۔ (حافظ عثمان صادق ،اوکاڑہ) الجواب اس سے قبل کے مطلوبہ روایت سے متعلق بات کی جائے یہ بات ذہن نشین رہنی چاہیے کہ فجر سے متصل بعد والا وہ وقت ہے جس کے بارے میں نبی […]

سید نا خضرؑ سے متعلق مختلف حقائق کا تفصیلی جائزہ

تحریر: محمد ارشد کمال ,پی ڈی ایف لنک سید نا خضرؑ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں سیدنا موسیٰ اور سید نا خضرؑ کا ایک بڑا ہی دلچسپ اور سبق آموز واقعہ بیان کیا ہے۔ اس واقعہ کی بعض تفصیلات احادیث مبارکہ میں بھی ملتی ہیں۔ اس ایک واقعہ کے علاوہ خضرؑ کے مزید حالات […]

حسن خاتمہ کی علامتیں

تحریر: عبد اللہ یوسف ذہبی , پی ڈی ایف لنک حسن خاتمہ کی علامتیں کسی بھی انسان کی زندگی میں ٹھہراؤ نہیں ہوتا، نہ تو قلبی کیفیت ہموار رہتی ہے اور نہ اس کے اعمال و افعال ہمیشہ ایک جیسے رہتے ہیں، بلکہ اتار چڑھاؤ اور اونچ نیچ انسانی زندگی کا حصہ ہے۔ ماحول، صحبت […]

فرقہ واریت، نتیجه اور دعوت فکر

تحریر: حافظ ندیم ظہیر فرقہ واریت، نتیجه اور دعوت فکر امت مسلمہ جن پریشان کن حالات سے دو چار ہے، اس کے بہت سے اسباب و وجوہات ہیں۔ اگر سرسری طور پر جائزہ لیا جائے تو یہ حقیقت منکشف ہوگی کہ آج امت مسلمہ جس موڑ پر کھڑی ہے، اس کا ایک اہم پہلو انتشار […]

کیا حضرت عمرؓ کو فاروق کہا جا سکتا ہے؟

تحریر: حافظ ندیم ظہیر سوال: کیا سید نا عمرؓ کا لقب ’’فاروق‘‘ ثابت ہے؟ کیونکہ بعض اہل علم اس روایت کو سخت ضعیف قرار دیتے ہیں جس میں نبی کریم ﷺ نے سید نا عمرؓ کو مخاطب کر کے فرمایا: ((أنت الفاروق)) اب سوال یہ ہے کہ اس روایت کے ضعیف ہونے کے با وجود […]

کیا حالت حیض میں دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

تحریر: حافظ ندیم ظہیر سوال کیا حالت حیض میں دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے؟ دلائل سے واضح کر دیں۔ (عبد الرحمٰن انصاری ،سعودی عرب) جواب: شریعت اسلامیہ میں ہر معاملے کے اصول وضوابط موجود ہیں۔ طلاق بھی انھیں میں سے ایک ہے، یعنی اگر طلاق دینے کی نوبت آ جائے اور اس کے […]

کیا12(بارہ)میل سفر میں نماز قصر کر سکتے ہیں؟

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث حضرو مسافت نماز قصر اور مدت قصر سوال: کیا ۱۲(بارہ) میل سفر کی نیت سے گھر سے نکلا جائے تو نماز قصر کر سکتا ہے؟ نیز اگر کسی جگہ پر قیام کی نیت چار دن سے زیادہ ہو تو نماز کو پورا پڑھنا چاہیے یا قصر کرنا چاہئے؟ الجواب: صحیح مسلم میں […]

نزدیکی قبرستان چھوڑ کر سینکڑوں میل دور میت کو دفن کرنا کیسا ہے؟

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث حضرو میت کو کہاں دفن کیا جائے گا؟ سوال: ہمارا شہر بزرگوں اور پیروں کی وجہ سے بہت مشہور ہے اور ان کے عقیدت مند و مرید اپنے گاؤں یا شہر کے قبرستان کو چھوڑ کر سینکڑوں میل دور اپنی میت کو ہمارے شہر کے قبرستان میں عقیدت کی بنیاد پر دفن […]

اتباع سنت کے تین تقاضے فعل ، ترک اور توقف

تحریر: مولانا عبدالصمد رفیقی حفظہ اللہ , پی ڈی ایف لنک اتباع سنت کے تین تقاضے فعل ، ترک اور توقف اللہ تعالیٰ کی اطاعت کے ذریعے سے اس کی رضا حاصل کرنے کا نام اسلام ہے اور کسی بندے کے پاس اللہ تعالیٰ کی اطاعت کے چار ذرائع ہیں: ➊ دل ➋ زبان ➌ […]

سیدنا علیؓ سے منسوب جھوٹی کتاب: نہج البلاغہ

تحریر: غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ ,  پی ڈی ایف لنک نہج البلاغہ ائمہ اسلام نے روافض کے بارے میں واضح کیا ہے کہ ان کے مذہب کی بنیاد جھوٹ پر رکھی گئی ہے، شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ (۷۲۸ ھ ) لکھتے ہیں : الْقَوْمُ مِنْ أَكْذَبِ النَّاسِ فِي النَّقْلِيَّاتِ، وَمِنْ أَجْهَلِ النَّاسِ […]

1