اسلام قبول کرنے کے بعد غسل کا طریقہ

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال: اگر کوئی اسلام قبول کرتا ہے تو اس کے لیے غسل کرنا کیسا ہے؟ جواب: اسلام قبول کرنے والے کے لیے غسل کرنا مستحب ہے، جیسا کہ قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : إِنَّه أَسْلَمَ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ […]

حرمت والے مہینے کون سے ہیں ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال: حرمت والے مہینے کون سے ہیں ؟ جواب: حرمت والے مہینے چار ہیں : ➊ رجب ➋ ذوالقعدہ ➌ ذوالحجہ ➍ محرم

بیوی کو طلاق کے بعد اس کی ماں سے نکاح کا حکم

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال: ایک شخص نے اپنی بیوی کو رخصتی سے پہلے طلاق دے دی، کیا اب اس کی ماں سے نکاح کر سکتا ہے؟ جواب: نہیں وہ اس کی ساس ہے اور ساس سے نکا ح بروئے قرآنِ کریم حرام ہے، جیسا کہ امام ترمذی رحمہ الله ( […]

طلاق کے بعد بیوی کی بہن سے بیٹے کا نکاح

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال: ایک آدمی نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے کر دوسری شادی کر لی۔ کیا وہ اپنی دوسری بیوی کی بہن سے اپنی پہلی بیوی سے ہونے والے بیٹے کا نکاح کر سکتا ہے؟ جواب: کر سکتا ہے۔ یہ حرام رشتوں میں سے نہیں ہے۔

ابلیس اور آدم دونوں نے نافرمانی کی تو پھر صرف ابلیس آگ میں کیوں؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ ابلیس نے بھی اللہ عزو جل کی نافرمانی کی اور آدم نے بھی، پھر کیسے ابلیس آگ میں داخل ہو گا اور آدم جنت میں ؟ جواب : اس کا جواب اللہ تعالیٰ کے اس فرمان میں ہے: « فَتَلَقَّىٰ آدَمُ مِن رَّبِّهِ كَلِمَاتٍ فَتَابَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّهُ […]

کیا ابلیس ابن آدم کی وفات کے وقت حاضر ہوتا ہے

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا ابلیس ابن آدم کی وفات کے وقت حاضر ہوتا ہے جواب : جی ہاں، بلاشبہ ابلیس اپنے مددگاروں کو ابن آدم کی موت کے وقت کہتا ہے: ”تم اس پر مسلط ہو جاؤ، اگر اب یہ تم سے (بچ کر) مر گیا تو تم اس پر قدرت […]

کیا ابلیس موسیٰؑ علیہ السلام کے سامنے آیا تھا ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا ابلیس موسیٰؑ علیہ السلام کے سامنے آیا تھا ؟ جواب : جی ہاں، قرشی نے کہا، جیسا کہ تلبيس إبليس میں مذکور ہے کہ موسیٰ علیہ السلام ایک دفعہ بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ابلیس آ گیا اور اس نے رنگ برنگا کوٹ پہن رکھا تھا، پھر […]

کیا ابلیس کی اولاد ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا ابلیس کی اولاد ہے ؟ جواب : قرطبی نے کہا کہ زید بن مجاہد سے مروی ہے، انھوں نے کہا کہ ابلیس کے پانچ بچے ہیں: ➊ ثبر یہ مصائب والا ہے، ہلاکت کا حکم دیتا ہے۔ علاوہ ازیں گریبان چاک کرنے، رخسار پیٹنے اور جاہلیت کی […]

کیا ہر انسان کے ساتھ شیطان ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا ہر انسان کے ساتھ شیطان ہے ؟ جواب : جی ہاں! نبی اکرم صلى الله عليه وسلم کی زوجہ محترمہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات اس کے پاس سے نکلے، کہتی […]

تیمم سے نماز پڑھ لینے کے بعد پانی مل جائے تو کیا کریں؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال: مسافر آدمی پانی نہ ملنے کی صورت میں تیمم کرکے اول وقت میں نماز پڑھ لیتا ہے، پھر اسی نماز کے آخری وقت میں اسے پانی مل جائے تو وہ کیا کرے؟ جواب : مسافر آدمی پانی نہ ملنے کی صورت میں تیمّم کر کے اوّل […]

یزید بن ابی زیاد الہاشمی الکوفی احناف کی نظر میں

تحریر: مولانا محمد ادریس ظفر، پی ڈی ایف لنک تہذیب واضافہ: حافظ بلال اشرف اعظمی معزز قارئین! یزید بن ابی زیاد الہاشمی الکوفی (م: ۱۳۷ھ) کیسا راوی تھا؟ آئیے! ملاحظہ فرمائیے : ➊جمہور محدثین کے نزدیک (سوء حفظ اور کثرت خطا کی وجہ سے ) ضعیف تھا۔ ❀حافظ ابن حجرؒ (م :۸۵۲ھ ) لکھتے ہیں: […]

جبری طلاق واقع نہیں ہوتی

تحریر: حافظ زبیر علی زئی، پی ڈی ایف لنک الحمد لله ربّ العالمين والصلوة والسّلام على رسوله الأمين، أما بعد: طلاق مکرہ یعنی جبری طلاق کا مطلب یہ ہے کہ بعض لوگ کسی شخص کو اسلحے وغیرہ کے زور پر پکڑ لیں،قتل اور مارکٹائی کی دھمکی دیں اور پھر جبر ، زور ظلم و زیادتی […]

جن سے کیسے معاملہ ہو سکتا ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جن سے کیسے معاملہ ہو سکتا ہے ؟ جواب : جنات ایک امت ہیں، جن کا تعلق غیبی جہاں سے ہے۔ الله تعالیٰ نے فرمایا : إِنَّهُ يَرَاكُمْ هُوَ وَقَبِيلُهُ مِنْ حَيْثُ لَا تَرَوْنَهُمْ ۗ ” بے شک وہ اور اس کا قبیلہ تمہیں وہاں سے دیکھتے ہیں […]

1 2
1