ماء مستعمل کے طاہر و مطہر ہونے پر دلیل؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: ماء مستعمل یعنی جو پانی وضو اور غسل کرنے کے بعد اعضا سے گرتا ہے ، پاک ہوتا ہے اور پاک کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ۔ ➊ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جاء رسول الله صلى الله عليه وسلم يعودني ، وأنا مريض لا […]

جنازہ میں بعد میں شریک ہونے والا کیا کرے گا؟

شمارہ السنہ جہلم جنازہ میں شریک ہوا ، جب کہ امام دو تکبیریں ادا کر چکا تھا ، اب کیا کرے گا؟ جواب: امام کے ساتھ جنازہ کا جو حصہ پائے ، ادا کر لے ۔ امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ تکبیریں مکمل کر لے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]

مذی اور ودی کے نجس ہونے پر دلیل؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: مذی (بوسہ یا ملاعبت کے باعث بلا ارادہ پیشاب کی نالی سے نکلنے والا پتلا پانی) اور ودی (پیشاب کے بعد نکلنے والا سفید اور رقیق پانی) دونوں نجس ہیں ۔ جسم یا کپڑے پر لگ جائیں ، تو دھونا ضروری ہے ۔ ان کے خارج ہونے پر وضو ٹوٹ جاتا […]

نماز جمعہ میں تشہد پانے والا جمعہ پڑھے یا ظہر؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: نماز جمعہ میں تشہد پانے والا ظہر پڑھے گا ، نہ کہ جمعہ ۔ ➊ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من أدرك ركعة من الصلاة ، فقد أدرك الصلاة ”جس نے نماز کی ایک رکعت پالی ، اس نے […]

1