نبیﷺ کے آخری نبی ہونے پر قرآن و حدیث سے دلائل
تحریر: ابو حمزہ پروفیسر سعید مجتبی السعیدی حفظہ اللہ (۱) مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ وَكَانَ ٱللَّهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمًا ( الاحزاب ۴۰ ) محمد (ﷺ) تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں لیکن وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین (آخری نبی) ہیں اور اللہ ہر […]
کافر کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟
شمارہ السنہ جہلم جواب: کافر کو زکوۃ دینا جائز نہیں ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف بھیجا اور فرمایا: ادعهم إلى شهادة أن لا إله إلا الله ، وأنى رسول الله ، فإن هم أطاعوا لذالك ، فأعلمهم أن الله قد افترض […]
ہوا خارج ہونے پر استنجا کرنا کیسا ہے؟
شمارہ السنہ جہلم جواب: ہوا خارج ہونے پر استنجا کرنا جائز نہیں ، بلکہ بدعت ہے ۔ کیوں کہ ہوا خارج ہونے پر وضو فرض ہوتا ہے ۔ استنجا کو وضو نہیں کہتے ۔ یہ غلو کے زمرہ میں آتا ہے ۔ دین میں غلو حرام ہے ۔ نیز اجماع امت کی مخالفت بھی ہے […]
دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا کیسا ہے؟
شمارہ السنہ جہلم جواب: جائز ہے ۔ ابونعیم وہب بن کیسان مدنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: رأيت ابن عمر وابن الزبير يدعوان ، يديران بالراحتين على الوجه ”میں نے عبداللہ بن عمر اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہم کو دعا کے بعد ہتھیلیاں چہرے پر پھیرتے دیکھا ۔“ [الأدب المفرد للبخاري: ٦٠٩ ، وسنده […]
تلاوت قرآن سے پہلے تعوذ پڑھنا کیسا ہے؟
شمارہ السنہ جہلم جواب: مستحب ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: فإذا قرأت القرآن فاستعذ بالله من الشيطان الرجيم [ النحل: 98] ”تلاوت قرآن سے پہلے تعوذ پڑھ لیں ۔“ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ(774۔701 ھ) فرماتے ہیں: هذا أمر من الله تعالى لعباده على لسان نبيه صلى الله عليه وسلم: إذا أرادوا قراءة […]