محفل نعت منعقد کر کے وجد میں آکر رقص کرنا کیسا ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: صوفیا کا سا عمل ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر خیر کرنا مشروع ہے ، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے آداب ملحوظ خاطر رکھنا انتہائی ضروری ہیں ۔ فتاوی عالمگیری میں لکھا ہے: وما يفعله الذين يدعون الوجد والمحبة لا أصل له ، […]

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج کب ہوئی؟

شمارہ السنہ جہلم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج کب ہوئی؟ اس موقع پر جو کچھ کیا جاتا ہے ، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب : معراج حق ہے لیکن تاریخ کے متعلق کچھ ثابت نہیں ۔ علامہ ابو شامہ مقدسی رحمہ الله (665 ھ) لکھتے ہیں: ذكر بعض القصاص أن […]

كلامي لا ينسخ كلام الله روایت کیسی ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: پوری روایت یوں ہے: كلامي لا ينسخ كلام الله وكلام الله ينسخ كلامي ، وكلام لله ينسخ بعضه بعضا ”حدیث قرآن کو منسوخ نہیں کر سکتی ، قرآن حدیث کو منسوخ کر سکتا ہے اور بعض آیات بعض کو منسوخ کر سکتی ہیں ۔“ [ سنن الدارقطني: ١٤٥/٤ ، ح: ٤٢٧٧ […]

کیا نبی علیہ السلام رات کو بھی دن کی طرح دیکھتے تھے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں کہ كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يرى بالليل فى الظلمة كما يرى بالنهار من الضوء ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کے اندھیرے میں ویسے ہی دیکھتے تھے ، جیسے دن کے اجالے میں دیکھتے تھے ۔“ [ […]

1