کیا ابلیس (شیطان ) جنات میں سے ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 15۔ کیا ابلیس (شیطان ) جنات میں سے ہے ؟ جواب : جی ہاں ! ابلیس جنات ہی میں سے ہے۔ فرمان الہی ہے : إِلَّا إِبْلِيسَ كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ أَمْرِ رَبِّهِ ۗ ”مگر ابلیس، وہ جنوں میں سے تھا، سو اس نے اپنے رب کے […]

کیا جنات میں بھی رسول ہوتے ہیں ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 16۔ کیا جنات میں بھی رسول ہوتے ہیں ؟ جواب : رسول صرف انسانوں میں سے ہوئے ہیں، جنات میں سے رسول نہیں ہوتے۔ قرآن مجید میں آیت کریمہ ہے۔ يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ أَلَمْ يَأْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنكُمْ يَقُصُّونَ عَلَيْكُمْ آيَاتِي وَيُنذِرُونَكُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَـٰذَا ۚ قَالُوا شَهِدْنَا […]

کیا جن غیب جانتے ہیں ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 17۔ کیا جن غیب جانتے ہیں ؟ جواب : عالم الغیب صرف الله تعالی ہے۔ جو عالم الغیب ہونے کا دعویٰ کرے، وہ جھوٹا ہے۔ فرمان الہیٰ ہے : وَلَقَدْ زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَجَعَلْنَاهَا رُجُومًا لِّلشَّيَاطِينِ ۖ وَأَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ السَّعِيرِ ﴿٥﴾ ”اور بلاشبہ یقیناً ہم نے […]

انسانوں کا مرتبہ بلند ہے یا جنات کا ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 18۔ انسانوں کا مرتبہ بلند ہے یا جنات کا ؟ جواب : انسان کا مرتبہ بلند ہے۔ فرمان الہی ہے : وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ وَحَمَلْنَاهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَرَزَقْنَاهُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ وَفَضَّلْنَاهُمْ عَلَىٰ كَثِيرٍ مِّمَّنْ خَلَقْنَا تَفْضِيلًا ﴿٧٠﴾ ”اور بلاشبہ یقیناً ہم نے آدم کی اولاد کو […]

کیا جن کو قتل کیا جا سکتا ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 19۔ کیا جن کو قتل کیا جا سکتا ہے ؟ جواب : شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : جس طرح ناحق انسان کا قتل جائز نہیں، ایسے ہی ’’جن‘‘ کو بھی ناحق قتل نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ کسی کافر پر بھی ظلم کرنا جائز […]

کیا ’’ جن “ انسانوں کے ساتھ مل کر کھاتے ہیں ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 20۔ کیا ’’ جن “ انسانوں کے ساتھ مل کر کھاتے ہیں ؟ جواب : سیدنا امیہ صحابی سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما تھے اور ایک آدمی کھانا کھا رہا تھا، مگر اس نے بسم الله نہیں پڑھی تھی، جب ایک […]

کیا ہڈی جنوں کی خوراک ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 21۔ کیا ہڈی جنوں کی خوراک ہے ؟ جواب : سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (جنات کے ایک گروہ کو مخاطب کر کے) فرمایا : لكم كل عظم ذكر اسم الله عليه يقع فى أيديكم، أوفر […]

کیا ’’جن“ مذکر، مونث بھی ہوتے ہیں ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 22۔ کیا ’’جن“ مذکر، مونث بھی ہوتے ہیں ؟ جواب : جی ہاں ! ’’جن‘‘ مذکر و مونث بھی ہوتے ہیں۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو فرماتے : اللهم إني أعوذ […]

کیا ہر گھر میں ’’جن“ موجود ہوتے ہیں ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 23۔ کیا ہر گھر میں ’’جن“ موجود ہوتے ہیں ؟ جواب : جی ہاں، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن لهذه البيوت عوامر، فإذا رأيتم شيئا منها فحر جو ا عليها ثلاثا، فإن ذهب وإلا فاقتلوه فإنه كافر ”بے شک ان گھروں کو آباد کرنے […]

گھروں میں جنوں کی من پسند جگہیں کون سی ہیں ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 24۔ گھروں میں جنوں کی من پسند جگہیں کون سی ہیں ؟ جواب : طہارت خانے، گانے بجانے اور کھیل کود کی جگہیں، وہ جگہیں جہاں تصویریں ہوں، اسی لیے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تعلیم دی ہے، جیسا کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ […]

کیا جنات اللہ کی قدرت سے بھاگ سکتے ہیں ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 25۔ کیا جنات اللہ کی قدرت سے بھاگ سکتے ہیں ؟ جواب : فرمان الہی ہے: يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَن تَنفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانفُذُوا ۚ لَا تَنفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍ ﴿٣٣﴾ ”اے جن و انس کی جماعت ! اگر تم طاقت رکھتے ہو کہ […]

1 2 3
1