فضائل درود
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ فضائل درود مَنْ صَلَّى عَلَىَّ صَلاَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بِهَا عَشْرًا ”جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے تو اس پر اللہ تعالیٰ اس کے بدلے دس رحمتیں نازل کرتا ہے۔ “ [المسلم، الصلاة، 384] فوائد : اس حدیث کی تکمیل یہ ہے کہ […]
قرآن کا سیکھنا سکھانا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ قرآن کا سیکھنا سکھانا خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ”تم میں سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔ “ [صحيح البخاري، 5027 ] فوائد: راوی حدیث حضرت سعد بن عبیدہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوعبدالرحمن سلمیٰ نے حضرت عثمان رضی اللہ […]
نماز کے بعد مسنون اذکار
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ نماز کے بعد مسنون اذکار كُنْتُ أَعْرِفُ انْقِضَاءَ صَلاَةِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِالتَّكْبِيرِ ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کو پورا ہونا اللہ اکبر کی آواز سے پہچانتا تھا۔“ [ صحيح بخاري، 842] فوائد : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما […]
استعاذہ کیا ہے
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ استعاذہ کیا ہے اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ ”اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں ان اعمال کے شر سے جو میں نے کئے ہیں اور ان اعمال کے شر سے جو میں نے نہیں کئے۔ “ […]
لاحولا ولاقوۃ الا باللہ کا بیان
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لاحولا ولاقوۃ الا باللہ کا بیان أَلاَ أَدُلُّكَ عَلَى كَلِمَةٍ هِيَ كَنْزٌ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ، لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ ”کیا میں تمہیں ایک ایسا کلمہ نہ بتاؤں جو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے، وہ ل اَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ […]
پسندیدہ کلمات
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ أَحَبُّ الْكَلاَمِ إِلَى اللَّهِ أَرْبَعٌ سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ ” تمام کلمات سے بہتر چار کلمے ہیں سبحان اللہ، الحمدللہ، لا الہ الا اللہ اور اللہ اکبر۔“ [صحيح مسلم، 2137] فوائد: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو […]
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ کی فضیلت
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ کی فضیلت مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ. فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ حُطَّتْ خَطَايَاهُ، وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ [ صحيح بخاري، 6405]”جو شخص دن میں سو مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہٖ پڑھتا ہے اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں خواہ سمندر کی […]
سبحان الله وبحمدهٖ سبحان الله العظيم
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ سبحان الله وبحمدهٖ سبحان الله العظيم كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ، خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ [صحيح بخاري، 7563] ”دو کلمات ایسے ہیں جو رحمن کو بہت پسند، زبان پر پڑھنے میں ہلکے لیکن ترازو میں انتہائی وزنی وہ یہ […]
سورۂ فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت ملانا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سورۂ فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت ملانا سوال : کیا نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورۃ پڑھنا بھی ثابت ہے؟ جواب : نمازِ جنازہ میں سورۂ فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت پڑھنا بھی صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ جیسا کہ طلحہ بن […]
نماز جنازہ میں قراءت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز جنازہ میں قراءت سوال : نمازِ جنازہ میں قرأت سری کی جائے گی یا جہری؟ جواب : نمازِ جنازہ میں قرأت جہری اور سری دونوں طرح درست ہے البتہ دلائل کی رو سے سری طور پر پڑھنا زیادہ درست ہے۔ دلیل یہ ہے : ابوامامہ بن سہیل […]
نماز جنازہ میں میت پر نام لے دعا مانگنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز جنازہ میں میت پر نام لے دعا مانگنا سوال : کیا نماز جنازہ میں میت پر نام لے کر دعا مانگنا جائز ہے؟ جواب : سیدنا واثلہ بن اسقعہ رضی اللہ عنہ کی روایت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مندرجہ ذیل الفاظ ثابت ہیں […]
نماز جنازہ میں دعائیں
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز جنازہ میں دعائیں سوال : کیا نماز جنازہ میں اپنے مسلمان بھائی کے لیے ایک سے زیادہ دعائیں کی جا سکتی ہیں؟ جواب : جب کوئی موحد مسلمان فوت ہو جائے تو اس کی نمازِ جنازہ ادا کرنا دوسرے مسلمانوں پر حق ہے اور نمازِ جنازہ میں […]
نماز جنازہ کے فورا بعد دعا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز جنازہ کے فورا بعد دعا سوال : جیسا کہ ہمارے ہاں مروج ہے نماز جنازہ کے فوراً بعد دعا کے لئے ہاتھ اٹھا دیتے ہیں اس کا ثبوت قرآن و حدیث سے ملتا ہے یا یہ خود ساختہ بدعت ہے؟ جواب : نمازِ جنازہ ادا کرنے کا […]
افطار کے دسترخوان پر اسراف کرنا کیسا ہے؟
سوال : کیا افطار کے لئے کھانوں کی تیاری میں اسراف اور افراط کرنے سے صوم کا اجر کم ہو جاتا ہے ؟ جواب : اس سے صیام کا ثواب کم نہیں ہوتا اور صوم پورا ہو جانے کے بعد کسی بھی حرام کام سے اس کا ثواب کم نہیں ہوتا ہے۔ لیکن یہ اللہ […]