رشوت کسے کہتے ہیں اور اس کا کیا حکم ہے؟

ماہنامہ السنہ جہلم جواب: رشوت کی تعریف یہ ہے: ما يعطى لإبطال حق ، أو لإحفاق باطل ”جو چیز حق چھیننے یا باطل کے حصول کے لیے دی جائے ، رشوت کہلاتی ہے ۔“ [التعريفات للجرجاني ، ص ١١١] رشوت کا حکم: رشوت دینا لینا حرام ہے ، فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ […]

1