محراب میں کھڑے ہو کر امامت کرانا کیسا ہے؟
ماہنامہ السنہ جہلم جواب: محراب میں کھڑے ہو کر امامت کرانا جائز اور درست ہے ، خواہ کوئی دشواری نہ بھی ہو ۔ محراب مسجد کا حصہ ہے ، جو شرعی ضرورت کے پیش نظر بنایا گیا ہے ۔ محراب کا وہی حکم ہے ، جو مسجد کا ہے ۔ کہا گیا ہے: ويكره قيام […]