سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے والد ابوطالب کا نام کیا تھا؟

ماہنامہ السنہ جہلم جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے والد ابوطالب کا نام عبد مناف بن عبدالمطلب تھا ۔ شیعہ کہتے ہیں کہ آپ کا نام عمران تھا ۔ یہ دنیا کی بے حقیقت بات ہے ۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ (852ھ) لکھتے ہیں: […]

1