کیا جنات کا وجود ہے؟

ماہنامہ السنہ جہلم جواب: جنات کا وجود قرآن ، متواتر احادیث اور اجماع امت سے ثابت ہے ۔ تمہیں کے قریب قرآنی آیات اس پر دلالت کناں ہیں ، البتہ جہمیہ ، معتزلہ ، فلاسفہ ، جمہور قدریہ اور زنادقہ و ملاحدہ جنات کی وجود کی حقیقت کے منکر ہیں ۔ مختصر دلائل ملاحظہ ہوں: […]