اذان کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کیسا ہے؟

ماہنامہ السنہ جہلم جواب: جائز نہیں ۔ خاص اذان کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، صحابہ کرام اور ائمہ عظام سے ثابت نہیں ۔ عمومی دلائل سے تب استدلال ہو سکتا ہے ، جب سلف ہمنوا ہوں ۔ وضو کے بعد دعا ، مسجد میں داخل اور […]

1