اذان دینے والے قیامت کے دن لوگوں کی لمبی نسبت گردن والے ہوں گے
رَوَى طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى عَنْ عَمِّهِ قَالَ: كُنتُ عِنْدَ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ فَجَاءَهُ الْمُؤْذِّنُ يَدْعُوهُ إِلَى الصَّلَاةِ فَقَالَ مُعَاوِيَةٌ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ: الْمُؤَذِّنُونَ أَطْوَلُ النَّاسِ أَعْنَاقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ رَوَاهُ مُسْلِمٌ طلحہ بن حییی اپنے چچاسے روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ میں معاویہ بن ابی سفیان کے پاس تھا اس کے پاس […]