حق مہر کے متعلق قرآن کاکیا حکم ہے؟
سوال: حق مہر کے متعلق قرآن کاکیا حکم ہے؟ جواب: حق مہر محدود نہیں ہے، نہ تو کم از کم حق مہر کی کوئی حد ہے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح کی خواہش رکھنے والے ایک شخص کو کہا: «التمس ولو خاتما من حديد» [صحيح البخاري، رقم الحديث 4842] ”(حق مہر […]
حق مہر میں غلو کرنے کے متعلق دین اسلام کاکیا مؤقف ہے؟
سوال: حق مہر میں غلو کرنے کے متعلق دین اسلام کاکیا مؤقف ہے؟ جواب: شریعت نے نکاح کرنے کی ترغیب دی ہے اور اس پر معمولی خرچ کرنے کا حکم دیا ہے، اور عورتوں کے حق مہر اور ولیموں کی محفلیں منعقد کرنے میں بہت زیادہ خرچ اٹھانے سے منع کیا ہے۔ یہ مسئلہ معروف […]
بے ستری کا کھلا مظاہرہ
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اللہ کا ارشاد ہے : وَإِذَا فَعَلُوا فَاحِشَةً قَالُوا وَجَدْنَا عَلَيْهَا آبَاءَنَا وَاللَّـهُ أَمَرَنَا بِهَا قُلْ إِنَّ اللَّـهَ لَا يَأْمُرُ بِالْفَحْشَاءِ أَتَقُولُونَ عَلَى اللَّـهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ ٭ قُلْ أَمَرَ رَبِّي بِالْقِسْطِ وَأَقِيمُوا وُجُوهَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ وَادْعُوهُ مُخْلِصِينَ لَهُ […]
حلال کو حرام کرنا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت اللہ کی حلال کی ہوئی چیزوں کو حرام کر دیا کرتے تھے جس کی اللہ نے تردید فرمائی : يَا بَنِي آدَمَ خُذُوا زِينَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا وَلَا تُسْرِفُوا إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ ٭ قُلْ مَنْ […]
اللہ کے ناموں اور صفتوں میں کج روی کرنا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اللہ کا ارشاد ہے۔ وَلِلَّـهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا وَذَرُوا الَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِي أَسْمَائِهِ سَيُجْزَوْنَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ [7-الأعراف:180] ”اور اچھے اچھے نام اللہ ہی کے لیے ہیں سو ان ناموں سے اللہ ہی کو موسوم کیا کرو اور ایسے […]
اللہ تعالیٰ کی طرف نقائص کو منسوب کرنا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت اللہ تعالیٰ کی طرف ایسی باتیں منسوب کرتے تھے جو اس کے لیے نقص اور عیب کا باعث ہیں، جیسے اللہ کے لیے اولاد کا ہونا، اس کا محتاج ہونا، کیونکہ نصاریٰ کہتے تھے کہ حضرت مسیح اللہ […]
جن باتوں کو خالق کی طرف منسوب کیا انہیں سے مخلوق کو بچانا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کی ایک عادت یہ بھی تھی کہ جن باتوں کو وہ خالق کی طرف منسوب کرتے تھے انہیں سے مخلوق کو بچاتے تھے۔ مثلاً وہ اپنے علماء و مشائخ کو اولاد اور بیوی کے تعلق سے روکتے تھے […]
عقیدہ تعطیل کا اقرار (صفات باری تعالی کا انکار)
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت عقیدہ تعطیل کے قائل تھے یعنی اس عالم کا کوئی بنانے والا نہیں جیسا کہ فرعون نے اپنی قوم سے کہا ما عملت لكم من اله غيري [ القصص 38] مجھے معلوم نہیں کہ میرے سوا بھی تمہارا […]
ملک کی شرکت
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ ملک میں شرکت کا عقیدہ مجوسیوں کا تھا، مجوسی روشنی، آگ، پانی اور زمین کی تعظیم کرتے ہیں اور زر دشت کی نبوت کے قائل ہیں، ان کی مخصوص شریعت ہے جس پر وہ عمل کرتے ہیں۔ ان میں بہت […]
نبوتوں کا انکار
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت انبیاء کی نبوتوں کا بھی انکار کرتے تھے جیسا کہ اللہ نے ان کے اقوال کو نقل فرمایا ہے۔ أُولَـئِكَ الَّذِينَ هَدَى اللَّـهُ فَبِهُدَاهُمُ اقْتَدِهْ قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرَى لِلْعَالَمِينَ ٭ وَمَا قَدَرُوا […]
تقدیر کا انکار
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت تقدیر کا انکار کرتے تھے اور اس مسئلہ کو لے کر اللہ پر کج بحثی کرتے تھے اور شریعت الہیٰ کو تقدیر الہیٰ سے ٹکراتے تھے۔ تقدیر کا مسئلہ دین کے انتہائی باریک اور نازک مسائل میں سے […]
زمانہ کو برا کہنا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت زمانہ کو برا بھلا کہتے تھے جیسا کہ سورہ جاثیہ میں اللہ نے ان کا قول نقل فرمایا : وَمَا يُهْلِكُنَا إِلَّا الدَّهْرُ [45-الجاثية:24] ” اور ہم کو صرف گردش زمانہ ہی ہلاک کراتی ہے۔“ اللہ تعالیٰ ان […]
اللہ کی نعمتوں کو دوسروں کی طرف منسوب کرنا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت، اللہ کی نعمتوں کو دوسروں کی طرف منسوب کیا کرتے تھے۔ جیسا کہ اللہ نے فرمایا : يَعْرِفُونَ نِعْمَتَ اللَّـهِ ثُمَّ يُنْكِرُونَهَا وَأَكْثَرُهُمُ الْكَافِرُونَ [16-النحل:83] ” اللہ کی نعمتوں کو پہچانتے ہیں پھر ان کا انکار کر دیتے […]
آیات الہیٰ کا انکار
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ قرآن میں اس مضمون کی آیات بہت ہیں، چنانچہ سورہ کہف میں ارشاد ہے : أُولَـئِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ وَلِقَائِهِ فَحَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَزْنًا ٭ ذَلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوا وَاتَّخَذُوا آيَاتِي وَرُسُلِي هُزُوًا [18-الكهف:105] […]