امیرالمؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پیشگوئی

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت علی رضی اللہ عنہ امیر المؤمنین ہیں حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: تیرے پاس ابھی اس دروازے سے امیر المومنین، سید المسلمین، قائد الغرالمحجلین اور خاتم الوصیین داخل ہوں گے۔ [ذكره الشوكاني فى الفوائد رقم: […]

1