اہل جاہلیت کے بعض مسائل
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ
عبادت میں اضافہ کرنا
یعنی جو احکامات ان کو دیئے گئے اس میں اپنی طرف سے اضافہ کر کے من مانی عمل کرنا، جیسے عاشورا کے دن کے ان کے اعمال۔
عبادت میں گھٹانا
احکامات الہی میں کمی کرنا بھی اہل جاہلیت کی عادت […]