خواب کی پیچیدگی یا عجیب و غریب خواب کا حل
مصنف : ابو محمد خالد بن علی العنبری رحمہ اللہ خواب کی پیچیدگی یا عجیب و غریب خواب کا حل : امام مناوی رحمہ اللہ نے ”الفیہ ابن الوردی“ کی تشریح میں بیان کیا ہے کہ اگر خواب شروع سے آخر تک واضح ہو جائے، تو اس کی تعبیر کرنا آسان ہوتا ہے، اگر کچھ […]