بچے کا روزہ، ریڈیو کے اعلان پر روزہ افطار اور دیگر مسائل
سوال : بچہ کے صیام کی صحت کے کیا شرائط ہیں ؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ بچہ کے صیام کا ثواب اس کے والدین کو ملتا ہے ؟
جواب : اگر بچے صیام کی طاقت رکھیں تو والدین کو چاہیے کہ اپنی اولاد کو صیام کا عاد ی بنانے کے لئے ان سے صوم […]