اپنے سے کم نعمت والوں کی طرف دیکھو
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن ابي هريرة رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: انظروا إلى من هو اسفل منكم ولا تنظروا إلى من هو فوقكم فهو اجدر ان لا تزدروا نعمة الله عليكم [متفق […]
ننگے ہو کر غسل کرنے کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا تنہائی میں ننگے ہو کر غسل کرنا جائز ہے ؟ قرآن وحدیث سے وضاحت فرمائیں۔ جواب : تنہائی اور خلوت میں ننگے ہو کر غسل کرنا جائز ہے البتہ کپڑا باندھ لینا افضل سے۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری، کتاب الغسل، میں یوں […]
اونچی ایڑی والی جوتی پہنے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : اونچی ایڑی والی جوتی پہننے کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے ؟ جواب : اونچی ایڑی کم از کم کراہت کا حکم رکھتی ہے۔ کیونکہ اس میں دھوکہ ہے عورت دراز قد معلوم ہوتی ہے جبکہ وہ ایسی نہیں […]
نجد کا صحیح مفہوم
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نجد کا صحیح مفہوم کیا ہے اور حدیث نجد سے کون مراد ہے ؟ جواب : باطل پرست ہمیشہ اہل حق کے بارے میں مختلف قسم کے پروپیگنڈے سے کام لیتے آئے ہیں۔ لیکن اللہ تبارک وتعالیٰ کے فضل و احسان سے حق نمایاں اور […]
صالحین کے بارے میں غلو
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ جاہلیت کا ایک طریقہ یہ بھی تھا کہ وہ علماء و صالحین کے بارے میں غلو کرتے تھے، جیسا کہ ارشاد ہے : وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّـهِ وَقَالَتِ النَّصَارَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللَّـهِ ذَلِكَ قَوْلُهُمْ بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهِئُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُوا […]