وضو میں پاؤں دھونا واجب ہے

تحریر: ابن الحسن محمدی حفظ اللہ وضو میں پاؤں دھونا واجب ہے۔ یہ اہل سنت و الجماعت کا اجماعی و اتفاقی مسئلہ ہے اور اسی پر امت کا عمل ہے۔ قرآن و سنت کے دلائل اسی پر شاہد ہیں۔ آئیے اس بارے میں اجماعِ امت اور قرآن و سنت کے دلائل فہم سلف کی روشنی […]

وضو میں ناک کس ہاتھ سے جھاڑیں ؟

وضو کرنے والے کو چاہئیے کہ وہ اپنا ناک بائیں ہاتھ سے جھاڑے، کیونکہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے وضو میں اپنا ناک بائیں ہاتھ سے جھاڑا اور فرمایا کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل مبارک یہی تھا۔ [مسند الامام احمد : 135/1، وسنده صحيح ]

طلوعِ فجر کے بعد وتر

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سیدنا ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : من نام عن وتره أو نسيه، فليصله إذا أصبح أو ذكره . ’’ جو شخص اپنے وتر سے سویا رہ جائے یا بھول جائے تو صبح کے وقت میں […]

1