امام ابوحنیفہ کی کتابیں

تحریر: محمدی سلفی امام ابوحنیفہ کی طرف تین کتابیں اور دو رسالے منسوب ہیں، وہ یہ ہیں : (1) الفقه الاكبر (2) العالم والمتعلم (3) كتاب الحيل (4) الوصية (5) رسالة الي عثمان البتي ان میں سے كتاب الحيل کے علاوہ کوئی بھی کتاب امام صاحب سے ثابت نہیں بلکہ محض جھوٹی نسبت کی بنا […]