صلی اللہ علیہ وسلم كا اختصار منع ہے

یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب ذکر مصطفےٰﷺ سے ماخوذ ہے۔ صلی اللہ علیہ وسلم کی جگہ ”ص، صعم، صلم، صلیو، صلع اور صلعم جیسے رموز و اشارات کا استعمال حکم الہی اور منہج سلف صالحین کی مخالفت ہے۔ یہ قبیح اور بدعی اختصار خلاف ادب ہے۔ یہ ایسی بے ہودہ […]