ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن پر درود کی فضیلت
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب ذکر مصطفےٰﷺ سے ماخوذ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات پر بھی درود پڑھنا مشروع ہے، کیونکہ قرآن و سنت کی رو سے وہ بھی اہل بیت میں شامل ہیں، جیسا کہ: قرآن کریم کی روشنی میں نبی اکرم صلی اللہ […]