کیا تبرج ( اجنبی مردوں کے سامنے آراستہ ہو کر نکلنا ) شیطان کی طرف سے ہوتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : جی ہاں! اللہ تعالیٰ نے فرمایا : إِن يَدْعُونَ مِن دُونِهِ إِلَّا إِنَاثًا وَإِن يَدْعُونَ إِلَّا شَيْطَانًا مَّرِيدًا ﴿١١٧﴾ لَّعَنَهُ اللَّـهُ ۘ وَقَالَ لَأَتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِكَ نَصِيبًا مَّفْرُوضًا ﴿١١٨﴾ وَلَأُضِلَّنَّهُمْ وَلَأُمَنِّيَنَّهُمْ وَلَآمُرَنَّهُمْ فَلَيُبَتِّكُنَّ آذَانَ الْأَنْعَامِ وَلَآمُرَنَّهُمْ فَلَيُغَيِّرُنَّ خَلْقَ اللَّـهِ ۚ وَمَن يَتَّخِذِ الشَّيْطَانَ وَلِيًّا مِّن دُونِ […]
کیا جلد بازی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : خُلِقَ الْإِنسَانُ مِنْ عَجَلٍ ۚ سَأُرِيكُمْ آيَاتِي فَلَا تَسْتَعْجِلُونِ ﴿٣٧﴾ انسان سراسر جلد باز پیدا کیا گیا ہے، میں عنقریب تمہیں اپنی نشانیاں دکھاؤں گا، سو مجھ سے جلدی کا مطالبہ نہ کرو۔‘‘ [ الأنبياء: 37] دوسرے مقام پر فرمایا : […]
کیا استحاضے کا خون شیطان کی وجہ سے آتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : جی ہاں! سیده حمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ مجھے شدید قسم کا مرض استحاضہ تھا۔ میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی، تاکہ آپ کو اس کے متعلق آگاہ کروں اور مسئلہ دریافت کروں، چنانچہ میں نے […]
کیا طلاق کی نوبت شیطان کی وجہ سے پیش آتی ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : جی ہاں! طلاق کی نوبت شیطان کی طرف سے ہوتی ہے۔ جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: إن عرش إبليس على البحر، فيبعث سراياه فيفيون الناس، فأعظمهم عنده منزلة أعظمهم فتنة، […]
کیا شیطان دن کو سوتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : نہیں ! سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے : قيلو فإن الشيطان لا يقيل ” قیلولہ کیا کرو، بے شک شیطان قیلولہ نہیں کرتا۔“ نماز ظہر سے عصر تک سونا سنت ہے، کیونکہ شیطان […]
کیا شیطان عورتوں سے جماع کر سکتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : جی ہاں! سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لو أن أحدكم إذا أراد أن يأتي أهله قال: باسم الله، اللهم جنبنا الشيطان، وجنب الشيطان ما رزقتنا؛ فإنه إن يقدر بينهما ولد فى ذلك […]
کیا ڈراؤ نے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : جی ہاں! سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : إذا رأى أحدكم الرؤيا يكر هها فليبصق عن يساره ثلاثا، وليستعذ بالله من الشيطان ثلاثا، […]
خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ (شیطانی قدم) کیا ہیں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : اللہ تعالی کا فرمان ہے : يَأَيُّهَا النَّاسُ كُلُوا مِمَّا فِي الْأَرْضِ حَلَالًا طَيِّبًا وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ اے لوگو! ان چیزوں میں سے جو زمین میں ہیں حلال، پاکیزہ کھاؤ اور شیطان کے قدموں کی پیروی مت کرو، بے شک […]