وفات النبی اور سیدنا ابوبکر
تحریر:غلام مصطفے امن پوری صحابی رسول سیدنا سالم عبید الاشجعیؓ بیان کرتے ہیں: رسول اللہﷺ کے مرض میں آپﷺ پر غشی طاری ہوئی، پھر افاقہ ہو گیا۔ آپﷺ نے دریافت فرمایا کہ کیا نماز کا وقت ہوگیا ہے؟ عرض کی گئی، جی ہاں! آپﷺ نے فرمایا، بلال کو حکم دو کہ وہ اذان کہیں اور […]