حسین بن منصور الحلاج کے بارے میں علمائے اہلسنت کا موقف
غلام مصطفے ظہیر امن پوریمشہور گمراہ صوفی حسین بن منصور الحلاج م (٣٠٩ھ) زندیق اور حلولی تھا تحریر: اس کے کفر و الحاد پر علمائے حق کا اجماع و اتفاق ہے۔ اس کا بنیادی عقیدہ یہ تھا کہ اللہ تعالی ہر چیز میں حلول کر گئے ہیں۔ یہ عقیدہ وحدت الوجود کا بانی تھا ۔اس […]