پگڑ ی پر مسح سنت ہے !
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری پیشانی پر ہاتھ پھیرے بغیر صرف پگڑی پر مسح کرنا سنت رسول اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ثابت ہے ۔ بعض لوگ اس سے انکاری ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ پگڑی پر مسح نہیں ہو سکتا۔ آئیے دونوں طرف کے دلائل کا بالاستیعاب جائزہ لیتے […]