سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حالات زندگی و مناقب

تحریر: حافظ شیر محمد سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم ! ہر مومن جو میرے بارے میں سن لیتا ہے ، مجھ سے محبت کرتا ہے ۔ ابوکثیر یحییٰ بن عبدالرحمٰن السحیمی نے پوچھا: آپ کو یہ کیسے معلوم ہوا؟ انہوں نے فرمایا: میری ماں مشرکہ تھی ، میں اسے […]

1