پانی کے احکام

تحریر: ابن بشیر الحسینوی حفظ اللہ انتہائی اختصار کے ساتھ کتاب و سنت کی روشنی میں پانی کے احکام پیشِ خدمت ہیں: 1: وہ پانی جو عام ہے ، پاک ہے اور پاک کرنے والا ہے اس کی کئی قسمیں ہیں: ➊ بارش کا پانی: اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ” اور آسمان سے تم […]