آثارِ صحابہ اور مقلدین
تحریر:حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
الحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ و السلام علیٰ رسولہ الأمین، أما بعد:
اس تحقیقی مضمون میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے وہ صحیح و ثابت آثار پیشِ خدمت ہیں جن کی آلِ تقلید (تقلیدی حضرات) مخالف کرتے ہیں:
مسئلہ تقلید
سیدنا معاذ بن جبل ؓ نے فرمایا: ‘‘ أما العالم […]