موضوع اور من گھڑت کتابیں
تحریر : حافظ زبیر علی زئی جس طرح جدید دور میں بعض کذابین نے الجزء المفقود من مصنف عبدالرزاق کے نام سے ایک کتاب گھڑ لی ہے، اسی طرح پہلے ادوار میں بھی بہت سے کذابین و متروکین نے مختلف اجزاء اور کتابیں گھڑی ہیں جنہیں محدثین کرام نے علمی و تحقیقی میزان میں پرکھ […]