سیدنا حسین ؓکے مناقب و فضائل
تحریر: حافظ شیر محمد نبی کریم ﷺ نے سیدنا حسن بن علیؓ اور سیدنا حسین بن علیؓ کے بارے میں فرمایا: "ھما ریحانتاي من الدنیا” وہ دونوں دنیا میں سے میرے دو پھول ہیں ۔ (صحیح البخاری : ۳۷۵۳) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((حسین مني و أنا من حسین، أحبّ اللہ من أحبّ حسیناً، […]